@pareesa_: یونہی بے فیض سی بے کار سی دنیا میں ہمیں جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں راشد خان عاشر #pareesa_ #aesthetic #poetry

paرeeسہ ♡
paرeeسہ ♡
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 06 September 2025 18:03:12 GMT
930026
53355
496
6052

Music

Download

Comments

esha.ahmad158
Esha Ahmad :
اب ہم جب سمجھدار ہو گئے ہیں تو ایسی باتیں دل تو کیا روح تک اتر کر سمجھ آجاتی ہیں۔
2025-09-08 07:12:03
85
awanzada2586
Malik Tahir Mukhtar Awan :
ہماری مرضی ہوتی کب ہے،؟ مرضی بھی اُس رب کریم کی، عمر بھی اُس نے دی، سمجھنے کی بات بس اتنی ہے کہ اُس کی مرضی کو اپنی مرضی بنانا ہے، اُس کی مرضی اور آپ کی مرضی میں فرق نہیں ہونا چاہیے۔
2025-09-07 21:49:59
51
samtiah30
سامٹیہ ❤️ :
اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزر رہی ہو اور آپ اپنی مرضی سے جی نا سکیں
2025-09-08 05:33:57
21
king.sajan1
sAJan 💯🥱🫀👽 :
@ادھوری خواب ادھوری زندگی:وہ جن کے پاس دولت ہو وہ کر لیتے ہیں تعبیرے غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں 🥀🥺
2025-09-08 07:36:28
12
meena..63
°♡° :
manto sahb bohat ghari bat kr gy..hm sab jeety to han lakin apni merzi s ni jeety han🥺
2025-09-07 15:52:00
27
wanderwithmanto
Wander With Manto :
اِک عُمر خواہشوں کے لیے بھی نصیب ہو، یہ والی تو بس ذمہ داریوں میں ہی گُزر گئی..!
2025-09-08 06:26:17
12
malikhussainahmed
️ :
اس سے زیادہ تکلیف دے کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزر رہی ہو اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں۔
2025-09-08 07:42:36
11
jazzi332
itx Jazzi😊 :
شاید یہ بھی ہو سکتا ہے ناں کہ یہ دنیا شاید کسی اور سیارے کی جہنم ہو 🥀
2025-09-07 21:03:40
14
naqvibukhari514
Naqvi Bukhari✨️ :
haye
2025-09-07 15:12:50
10
narh_punjpeer_rocks
Muhammad awais :
گھر کے اصولوں نے جوانی میں بگڑنے نہیں دیا ہم تھوڑے خراب بھی ہوئے تو بہت سنبھل کر
2025-09-08 06:14:35
8
ahsu_x
چوہدری احسن زیب :
اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزر رہی ہو اور آپ اپنی مرضی سے جی نا سکیں
2025-09-07 20:45:39
7
sacarface62
💔 :
دل مضطرب کوئی اسم ہو جسے پڑھ کے کم ہو ملالِ جاں جسے پھونک کر یہ اداسیاں ذرا کم لگیں وہ فشارِ رنج ہے روح میں کہ فضائیں سبز قدم لگیں میں ہنسوں تو سارے جہان کو مری ہنستی آنکھیں بھی نم لگیں دلِ مضطرب کوئی چارہ گر جو اسیرِ غم کی دوا کرے ہو ذرا سکون خدا کرے جو تھمی تھمی سی ہیں دھڑکنیں انہیں اب نہ کوئی ملال ہو دھرے سر یوں سینے پہ چارہ گر کہ یہ سانس پھر سے بحال ہو دلِ مضطرب مرے آسماں سے یہ تیرگی نہیں ہٹ رہی کوئی گرد سی ہے ملال کی نہ وہ گھٹ رہی ہے نہ چھٹ رہی دلِ مضطرب کوئی نقش ہو جو بصارتوں میں کشید ہو غمِ زندگی سے کہو کہ اب مجھے خوشبوؤں کی نوید ہو کوئی چاند چہرہ دکھائی دے تو اداس شخص کی عید ہو دلِ مضطرب کوئی اسم ہو۔۔
2025-09-07 18:57:10
10
fatum._8
Fatum :
دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان ، کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی پھول یا اُس کی خوشبو کوئی بھی قیمتی چیز یا کوئی بھی حَسیں منظر مجھ سے کبھی تمہاری توجہ نہیں چھین سکا 💜
2025-09-08 07:41:58
7
losser475
🪫 :
100 right 😞💔
2025-09-07 22:01:41
5
noora8627
Noor :
Sahiiii... 💔🥲
2025-09-07 14:05:51
11
bona.papa42
bona papa :
true
2025-09-07 10:31:05
5
pathank002
P A T H A N ™ :
deep
2025-09-07 11:37:13
6
allrightreserved00
ONLY MINE . :
میں کالی تختی پر سفید چاک سے اس لئے لکھتا ہوں کے سچ نمایاں ہو جائے ۔ منٹو ۔ 💯
2025-09-08 04:52:47
4
mary.qiry
Mary qiry :
Marzi kesi bus jee gay 😢
2025-09-08 05:56:44
2
firdousbaloch1
Firdous Baloch :
تیری محبت کھا گی نور میرے چہرے کا ورنہ تم جیسی بہت مرتی تھی مجھ پر
2025-09-08 06:37:48
3
malik.gurya0
Alhamdulilah :
ham b isi trha g rhy h
2025-09-08 06:23:06
2
zubirai5
Khawar Rai :
کمال کی بات کی ھے😞
2025-09-08 01:26:48
3
wanderwithmanto
Wander With Manto :
"یہ تو وہ جوانی ہی نہیں جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے."
2025-09-08 06:26:54
2
To see more videos from user @pareesa_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About