@zubair1122khan3: السلام علیکم میرا چالان ناجائز ہے میرے پاس ہیلمٹ بھی تھا اور میرے پاس ڈاکومنٹ بھی کمپلیٹ تھے فیس بک بھائی نے میرا چالان کیادہز روپے کا میں نے اس کی بہت منت کی لیکن اس بندے نے ذرا بھی احساس نہیں کیا میرا 2000 کا چالان کر دیا انسان دو وقت کی روٹی بھی کمائے تو کیسے کمائے یہ ہے ہمارے پاکستان کا قانون شامی روڈ لاہور#chalan #trafficpolice #Punjab #Police #Lahore
بھائی قصور اپ کا نہیں قصور ہم سب کا ہے کیونکہ ہم بزدل قوم ہیں اور بزدل قوموں کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے
2025-09-07 07:36:43
550
☞𓆩⃝ₛₐₘˢʰᵃʰᶻᵃᵈ༆̊̊̊̊̊̊ writer🤍 :
ان پولیس والوں کا سافٹویئر اپڈیٹ ہونے والا ہے اور ان شاءالله عزوجل مرشد عمران خان نیازی ان کے اپڈیٹ کریں گے
2025-09-07 15:42:34
386
👗غᬼدارن :
بھاہی برادشت کرو
یا دوسرا کام شروع کرو
2025-09-07 10:06:56
144
Hafiz Farhan Iqbal :
میرا 2 مرتبہ چالان ہوا ہے ہیلمٹ پاس تھا لیکن پہنا نہیں ہوا تھا
2025-09-07 08:23:33
68
Noor Official :
koi to dosti krlo 🥹
2025-09-08 02:58:24
19
Life :
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو پاکستانی پولیس و عدالت سمیت ہر محکمہ سے اپنی پناہ میں رکھے آمین
2025-09-07 10:24:07
42
Laila ch :
بھائی اپ نے بہت اچھا کیا یہ ویڈیو بنا کریہ اپ کو ڈرا رہا تھا بلکہ اس پہ اپ خود پرچہ دیں
2025-09-07 17:47:01
44
Aamir Ali224488 :
ویڈیو پر پرچے کی دھمکی ریکارڈ ہو چکی ہے!!! تو اس پر کاروائی ہو سکتی ہے،
2025-09-07 12:49:01
36
Sajid Minhas :
بیٹا یہ محکمہ ہی ایسا ہے اس میں بھرتی کرنے سے پہلے دیکھا جاتا ہے حلال کا بندہ ہے یا حرام کا اگر حرام کا ہو تو پھر بڑھتی کیا جاتا ہے ایک اے ایس ائی بھرتی ہونے کے لیے 35 سے 40 لاکھ روپیہ دینا پڑتا ہے ان لوگوں کو
2025-09-07 23:06:37
11
user5657461861367 :
جنگل کا قانون 😂😂😂😂
2025-09-07 10:05:08
13
𝑅𝒶𝒾𝓈 𝐻𝒶𝓎𝒶𝓉 :
پاکستان میں قانون پر چلنا ہی جرم ہے
2025-09-07 15:55:53
7
MR.MODREN PIZZA :
بھائی ہیلمٹ اور کاغذوں کی بات نہیں ہے اپ پاکستان میں رہ رہے ہیں بس
2025-09-07 12:28:57
60
ikedits804 :
READ DAROOD PAK AND REPLAY DONE ✅
2025-09-08 15:10:35
7
Nadeem mehar :
بھائی یہ پولیس محکمہ نہیں حرام خور محکمہ ہے
2025-09-07 15:46:08
7
numanchohanrajpoot :
bike k sheshy ni Hain uska chlan hai Mera Bhi howa tha sheshy ni thy Baki sub Koch tha mery pas
2025-09-07 10:38:24
7
Abdul Sattar :
یہ پولیس نہیں ہے یہ گنڈے ہیں گنڈے ہیں گنڈے جو پال رکھے ہیں اس حکومت نے
2025-09-14 14:56:11
3
ADنAN ARAIN :
100 de yr bacharia nu😁
2025-09-09 03:25:18
1
Mera Shoq Mery Sath :
unhy govement naa bolaa howa ha grebo ko nae churo pasaa nikwalo
2025-10-03 09:18:00
2
Kabir Ahmad :
pehna ni ho ga helmet is lia kia ho ga
2025-09-07 11:59:57
3
user34573204260 :
Pakistan ma ye he ha Bhai
😂😳😁😏😅
2025-09-07 09:27:48
1
Rashid Butt :
وو کود چوری کے کیس مین اندر ہے 🤣
2025-09-08 07:56:57
1
To see more videos from user @zubair1122khan3, please go to the Tikwm
homepage.