ماشاءاللہ یہ ٹائم کتنا پیارا ہوتا ہے
یہاں پر نہ کوئی شیعہ ہوتا ہے نہ کوئی سنی ہوتا ہے نا
دبندی نا اہل حدیث سب ایک دوسرے کے ساتھ کتنا پیار سے کھیلتے ہیں
کسی کو کچھ پتہ بھی نہیں ہوتا جب جوان ہوتے ہیں پھر الگ ہو جاتے ہیں
سارے بھائی مائنڈ نہ کرنا
یہ ایک حقیقت ہے کاش ہم مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ بھائی چارہ میں رہتے ہیں