آپ صرف اپنا وقت فضول ڈرامے ٹک ٹاک دیکھنے پر لگاتے ہیں وہی ٹائم۔آنلاین ورکنگ میں دینا سٹارٹ کر دیں کم از کم 15ہزار تک کما رہے
contact me
2025-09-08 09:28:25
5
pressha peri :
ya rb hmen muaf frma iss aaft se nijat de ameen
2025-09-08 05:19:38
20
Akram Malik :
اَللّٰهُاَكْبَر
2025-09-10 08:32:23
0
Whisperer :
😢😢 بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے 😢😢تمام سیلاب متاثرین کو چاہئے کہ اپنے متعلقہ تھانوں میں جا کر نقصانات کے ساتھ موجودہ حکومت اور سابق وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں اگر پولیس انکار کرے تو عدالتوں سے رجوع کریں دریاؤں کی صفائی نہ کرنا بند مضبوط نہ کروانا فنڈز ہڑپ کرنا اور اصل کام کو صرف فائلوں میں درج کرکے جان چھڑا لینا حکومت کی سنگین غفلت اور کرپشن ہے اس پر دفعہ 322 تا 325 جانوں کے نقصان دفعہ 427 تا 430 املاک کے نقصان دفعہ 409 فنڈز میں خیانت اور دفعہ 34 اور 109 شریک ملزمان کے تحت کارروائی ہونی چاہئے وکیلوں کو بھی چاہئے کہ عوام کی رہنمائی کریں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کیسوں کی پیروی کریں عوام کو خود اٹھنا ہوگا ورنہ آنے والی نسلیں اس سے بھی بدتر حالات بھگتیں گی اور ہم پر لعنت بھیجا کریں گی