@teamjib: جیر نکیال نکیال جیر ہاؤس کے مقام پر قائدِ محترم جناب جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کی آمد پر عوامِ جیر نے پرجوش اور شاندار استقبال کیا۔ لوگوں نے قائدِ محترم کے ساتھ ہمشہ کی طرح اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے 2026 میں بھی وفاداری اور تعاون کی امید کا عزم پیش کیا۔ #fbreelsfypシ゚viralfbreelsfypシ゚viral #fbreels2025ツ #fbreelsfypシ゚viralvideo #fypchallengeシ゚viralシfypシ゚selamat #fbreelsfypシ゚viralシ @Aneesch375 @چوہان صاحب🍁🚩 @🦅𝘼𝙎𝙄𝙁👑𝘾𝙃𝘼𝙐𝘿𝙍𝙔✌️ @namiii @ArslanRazabudhanvi Javed Iqbal Budhanvi