@kamilwaseer518:زندہ دل زندہ دل جلا کے لوگ میت سے معافی مانگتے ہیں جناب میری غربت میں کامل مجھے سبق سکھا دیا کسی سے شکوہ نہیں ہے جناب💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 ہر کسی نے مجھے تکلیف دی میں ابھی بھی زندہ ہوں جناب دعاؤں میں روز کہتا ہوں صدا خوش رہو جناب میں اج بھی میں اج بھی خوش ہوں کامل