@fsdtv41: فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ #Faisalabad #Rain #Weather #Barish #FaisalabadTV
فیصل آباد میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا سب سے زیادہ بارش غلام محمد آباد 184 ملی میٹر بارش ریکارڈ
علامہ اقبال کالونی 175 اور گلستان کالونی170 ڈوگر بستی اور مدینہ ٹاؤن میں 154 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
8-09-2025
2025-09-08 19:04:37
1
To see more videos from user @fsdtv41, please go to the Tikwm
homepage.