جب گورمنٹ منتیں کر رہی تھی سیلاب آ رہا ہے نکل جاؤ یہاں سے اس وقت کہتے تھی نہیں جائیں گے
2025-09-09 02:37:57
82
M.IR.dgk :
یہ بات میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں یہ جو ادمی چلا رہا ہے اس کا کوئی عزیز رشتے دار پیارا اس پانی میں نہیں پھنسا ہوگا
2025-09-08 15:49:26
37
Muskan :
یہ بندہ کیا کہہ رہا ہے کچھ سمجھ نہیں ا رہی کوئی بتائے گا
2025-09-09 03:38:32
7
Mobile.House.Khanpur :
awam mar rahi hai aur koi sun ne wala nahi
2025-09-09 14:46:17
3
shnaya komal :
unki kia glti h unki to duty h awam ko kia hogya h
2025-09-09 07:04:38
2
«««Ary name mein kia rakha ««« :
mera murshid Nawaz sharif zindabad
2025-09-09 01:49:19
1
user23322168807 :
بھائی ان کو یہیں رہنے دو ان کو جب تمہارے ہی قدر ہی نہیں ہے جب یہ ہم ذلیل ہوں گے پھر ان کو پتہ لگے گا
2025-09-08 14:48:00
31
Mahummad Rashid :
واقع عوام ٹھیک کہہ رہی ہے اس کشتی میں چار بندے یہ خود ہیں اور ایک پولیس والا ہے ریسکو لوگوں کو کہاں سے کریں گے یہ لوگ کشتی کو چلانے کے لیے ایک ڈرائیور
2025-09-08 13:29:57
89
👑Zubair Malik UAE👑 :
جب تک سیلاب پنجاب میں تھا حکومتی مشینری بھی فعال تھی سب کچھ فعال تھا جیسے ہی سیلاب سرائیکی وسیب میں پہنچا حکومت کے پاس وسائل محدود ہوگئے😡😡😡
2025-09-08 22:35:17
5
💔🐈مانو بلی💔😥🐈279 :
موت برحق ھے کسی بھی وقت آ سکتی ھے جب دنیا سے جانے کا ٹائم ھو اس وقت زبان پر کلمہ شھادت ھو
بس اللہ پاک ھمیں وقت آخر میں کلمہ پرھنا نصیب فرما🥺
2025-09-08 21:18:47
10
💞وقاص جٹ💕 :
اللہ رحم کرے
2025-09-08 15:32:37
10
Saif Ullah :
بلکل صحیح کہا ھے کسی غریب عوام کو ریلیف فراہم نہیں کر رھے ھے
2025-09-08 14:45:12
16
Vanish $iyani❤ :
I love Hazrat Muhammad saw ❤❤❤
2025-09-09 03:21:50
22
"SL@M@T"kH@N"DiK"🦅 :
حکومت نے خود سیلاب چھڑوایا ہے ڈالر مل گئے ہیں اعوام چاہے مرکیوں نہ جائے
2025-09-09 07:22:22
2
sohail jan :
سچ کی اواز کہی ہے بھائی
2025-09-09 07:37:31
2
🦋𝐦ⒺⒺ𝓝𝐀,𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛🦋 :
sahi kaha
2025-09-08 17:18:21
5
🌊💸طارق🌊 :
ab to awam ko Haq k Liya niklna pryga
2025-09-08 16:12:11
5
Ch Arshad :
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے
2025-09-08 17:24:03
4
قلب مؤمن 💜 :
غدار جرنیل پاکستان کے ہر وسائل پر قابض ہیں لانت ہوں ایسے نظام پر لانت ہوں ایسی حکومت پر جس کو غدار جرنیلوں نے اپنے مفادات کے لیے عوام پر مسلط کیا ہوا ہے
2025-09-08 20:25:00
1
Malik Waqas lodhra :
good awam
2025-09-08 17:10:52
4
Q..No..8️⃣i0️⃣k4️⃣ :
بیغیرت گورنمنٹ
2025-09-08 16:45:41
4
🐦🔥💫 Khushab alla🇦🇪🇵🇰 :
افسوس ہے یار😭😭
2025-09-09 07:12:54
1
@Irfan❤️158 :
یہ بات میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں یہ جو ادمی چلا رہا ہے اس کا کوئی عزیز رشتے دار پیارا اس پانی میں نہیں پھنسا ہوگا
2025-09-09 02:28:35
1
أبو ناصر :
إنا لله وإنا إليه راجعون
2025-09-09 08:29:43
1
Malik Takhaluq :
good ❤️🌹🫡
2025-09-08 15:01:02
5
To see more videos from user @rozikhanpathan2, please go to the Tikwm
homepage.