بھائی کیا کریں ہمیں حرام خور اور چور ڈاکو حکمران ملے ہیں جن کے دل میں درد نہیں ہے
2025-09-09 03:49:31
127
Bisama :
😭😭😭 ne rona bhai Ye ALLAH Pak k fesly hen ap jaen uder skoon sy dobara visa lga k a jaen kher ho gi or kia pta uder apko itna acha ghar bar or izat mily k yahan ko bhool hi jaen hijrat bhoot mushkil hy lkn iska ajar b bhoot hy humary Piyary NABI Pak S.O.W ny b ki
2025-09-08 16:40:01
28
Madii,::::/Shah :
so siad 😭😭
2025-09-08 17:10:52
1
Sajid_jutt🪽 :
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-15 16:20:49
6
nighat_hair_colourist_official :
🙏🏻😥 be happpy always
2025-09-08 12:12:55
1
🥰 Mariaym🥰 :
خفا نہیں ہو آپ لوگ یہاں آتے جاتے رہے گے
2025-09-08 17:20:08
7
cute girl :
India ab apka bhai hai bhai
bhai ko to dushman bana leia apne
2025-10-13 09:59:38
4
makhni artist :
muj se kisi ka dukh ni dekha jata
2025-10-14 16:17:03
1
🌹Hafeez.00786🌹🇵🇰 :
@🌹Hafeez.00786🌹🇵🇰:💪
🌹💪افغانستان کو دشمنوں سے بچایا تھا پاکستان نے آزاد کیا تھا اور جب آزاد ہوا تو پاکستان کو گالی دینے لگا اب پاکستان کو انسے کوئی امید نہیں ہے
2025-10-13 20:36:18
2
❤❤Aysha❤❤gul❤💞💞💞💞💞💞 :
no wale tle tol wapas pate shu🥺
2025-09-13 15:55:02
1
M.Ehtisham offical :
🤣😂🤣😂Apne India bhai ko madad k lie bulao ab
2025-10-24 08:28:33
0
farman alis3 :
❤️❤️❤️
2026-06-21 16:00:30
0
Muhamad Rehan :
💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰💔💔💔💔💋💋💋👍👍
2026-03-10 19:32:23
0
farman alis3 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 16:00:31
0
bahary gull 2 :
hy be bssso😭
2025-09-09 16:00:24
1
خان صاحب💫🇦🇫 :
kasy log ha apna jannat jasy mulk ko jana pa ro rha 🖐️
2025-09-08 17:50:44
1
wajeha khan💔💔 :
یا اللہ پاک یہ دونوں ملک ملسمان ہے دونوں کی مدد کرے آمین آپس مسلہ حل کرے 🤲🇵🇰
2025-10-15 13:52:47
42
neelo :
دل کو تکلیف نا دین نا ھی ھمیں دکھ دین ان کرو کا گریبان پکڑیں جن لوگون نے پاکستان مین رہ کر پاکستان سے غداری کی
2025-09-09 09:51:16
35
N shah :
افغانستان کوئی دوزخ تو نہیں ۔جو اتنا رویا جا رہا
2025-10-14 05:04:14
22
سیاہ بخت انسان🥀😭💔 :
ہائے میرے ویرے مالک 😭صبر دے
2025-09-08 11:11:43
16
Mohammad Abdullah :
انسان انسان سے نفرت نہیں کرتا بلکہ نفرتیں دی جاتی ہے 😭😭😭😭😭
2025-09-18 15:12:52
9
Mahesh Kumar :
I'm live in pakistan😭😭😭💔💔💔💔💔💔😢😢😢😭
2025-10-12 06:51:12
9
🦅 ملک اکسیراعظم555♦️♦️♦️ :
یہ محبت تھی اصلی اور اچھے لوگوں کی اور کچھ نمک حارم جو تھے نہ وہ کتے بن گے
2025-09-09 17:31:10
5
Mano Ch :
Kash ye SB apki hakoomat k logo ko nzr a skta ☺
2025-10-12 08:07:45
5
Ali chudry :
always be happy
2025-09-08 14:35:04
5
flowery🌻 :
اللہ پاک دے واپس راولا آمین ثم آمین
2025-09-09 03:45:27
4
سید مشثاق حسین شاہ :
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے دعا کرو اللہ پاک حلات ثھیک کدے
2025-10-15 14:22:06
4
AZHAR CH 493 :
Allah pak hum ko ek kare ga 🇵🇰🥺🇦🇫🥰 inshallah
2025-09-17 13:40:17
4
Muhammad Usman :
ALLAH pak sabar ata farmay Ameen
2025-09-08 16:34:58
4
dangerhaji804 :
DER khafa yam 🇵🇰😭🇦🇫🤲👈
2025-09-08 17:21:16
3
Ajab Khan Khan :
اللہ پاک دی دہ زڑہ صبر درکی
2025-09-08 17:58:42
3
👑🤴shani,302 :
ka g💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2025-09-08 14:00:13
3
M.SHEHIRYAR kHAN :
😭😭😭na rona bhai dil dobta h visa ly k ah jao
2025-09-09 18:47:22
3
baloch zadi :
بھائ اسی نہ کرو دکھ ہوتا hy
2025-10-12 12:21:39
3
Hamzi chakwali :
🥹🥹 udass nha hoo bahi
2025-09-08 11:51:34
3
Sher Zaman :
بھائی ہمارے پاس آ جاو
2025-10-15 11:13:53
3
Emaan sheikh :
ufff hame b horha hai dukh mehman thay hamre hukumat nahi samjhti 😥😥😥😥😥
2025-10-13 19:37:32
3
𝐼𝑡𝑥 𝐶𝑎𝑡𝑜𝑜𝑜 :
Kash 🥀🥀🥺💔
2025-09-08 11:13:28
3
guriyah :
plz bahi bus kr do nh dakha ja rha apko asy plzzzzz
2025-09-12 17:00:58
3
🦁مغل محکمہ🚩 :
bhtr ho ga Insha Allah next♥
2025-10-12 15:12:41
3
shakeel Ahmed :
افغانستان پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتا انہیں چاہیے تھا کہ پاکستان کی وفاداری کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ تعاون کرتے اور یہ مسئلہ نہ پیدا ہوتا
2025-10-30 10:22:55
2
🅺🅷🅰🅽🅸 :
💓👈🏻
2025-09-08 16:12:35
2
🚩 :
So Sad brother 🥀😭
2025-09-08 17:46:11
2
Malik ji :
sorrry veere Allah pak naseeb achay kere
2025-09-08 16:15:53
2
Ch zulfiqar :
😭😭آپ نہی جاؤ ہم تو بس يه کر سکتا ہے
2025-09-25 11:26:04
2
Inam Khan :
Sad 😭
2025-09-08 19:39:55
2
@itx me✨💖💫✨ :
Bhai Allah ki trf Se aazmaish ha ap pe sbr krn yh wqt b guzr jae GA lnshaa Allah wqt sb Se bra mrhm hai
2025-09-08 12:27:38
2
ناصر مغل :
ہاہاہاہا 😂😂😂😂
2025-09-08 16:29:04
2
waqas kashi :
Khuda pak asaniya karein bhai Yar aese na kare Khuda pak naraz hote 😭😭😭
2025-09-09 06:46:57
2
꧁⪻♥ℳª𝓵ꜞi𝗸 Ĝ♥⪼꧂ :
please bhai na roy hmara b Dil bht udas hai 😭😭😭
2025-09-09 04:23:03
2
user :
آپکو بہت جلد ویزہ مل جائے گا اور گھر کو تالا لگا جائیں جب عمران خان صاحب ہونگے تو آپ پوری فیملی سمیت آ جانا ۔
2025-09-22 05:13:57
2
malik Asim :
mara bahi parshan na ho ap visa ly ayo a jyo wapes
2025-09-09 19:18:06
2
افسانه :
bhai jan ap k videos real hai ya acting hai mai to kal raat b bhut roi hoon lakin
ab ye soch rahi k ap ka pora ilaqa khali ho gia ap ko q nahi le k gaye
2025-09-15 19:57:52
2
NORII :
chand lguo ki wja sy sab ko ya taklif dhkni pari
2025-10-13 13:21:23
2
꧁༒ Samia Rajput ༒꧂ :
ALLAH 🥺
2025-09-09 17:56:11
1
Walikhan Walikhan :
😭😭😭
2025-09-08 16:32:36
1
To see more videos from user @k______143, please go to the Tikwm
homepage.