@imtiaaazz: اصل دکھ یہ ہے کہ وہ وقت پر نہیں ملی۔ کیونکہ وقت پر ملنے والی خوشی سکون دیتی ہے، اور وقت گزرنے کے بعد ملنے والی خوشی صرف یاد دہانی کرواتی ہے کہ ہم کتنی محرومیاں سہہ چکے ہیں۔ انسان کے دل میں وہ خلا ہمیشہ باقی رہتا ہے جو "وقت پر نہ ملنے" سے پیدا ہوتا ہے۔ بعد میں اگر وہ چیز یا وہ شخص مل بھی جائے تو وہ خالی جگہ نہیں بھر پاتی۔ کیونکہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ جذبات، ضرورتیں اور احساسات بھی بدل جاتے ہیں۔۔!!! #urduwords #quotes #fyf #goviral #forupage
وقت کا گزر جانا صرف لمحوں کا ختم ہونا نہیں ہوتا بلکہ ساتھ ہی دل کے کئی جذبے، خواہشیں اور ضرورتیں بھی رخصت ہو جاتی ہیں۔ کچھ چیزیں یا رشتے اگر وقت پر مل جائیں تو زندگی کا سہارا بن جاتے ہیں، لیکن دیر سے ملنے پر وہ صرف ایک کاش بن کر رہ جاتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جو نہیں ملا اُس کی کمی دل میں خلا ضرور چھوڑتی ہے، مگر زندگی ہمیشہ خلا کے ساتھ رُکی نہیں رہتی۔ وقت ہمیں بدل دیتا ہے، ہمیں سکھا دیتا ہے کہ ہر ادھورا پن اپنی جگہ ایک سبق بھی ہے۔ شاید یہی ادھوراپن ہمیں مزید پختہ اور گہرا بنا دیتا ہے یعنی خوشیاں وقت پر ملیں تو سکون دیتی ہیں، اور دیر سے ملیں تو شعور دیتی ہیں۔ دونوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے۔🌸🦋
2025-09-10 05:52:37
34
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
کوئی آپ کو سیراب نہ بھی کرے تو بھی کِھلنا سیکھیں اپنے لئے خود ہی مالی، خود ہی پانی اور خود ہی چشمہ بنیں کیونکہ
آپ خود ہی اپنی سب سے بڑی طاقت ہیں۔💫🌸
2025-09-09 06:34:57
76
𝐌𝐑_𝐒 𝐎 𝐇 𝐀 𝐈 𝐋 🔥 :
@Rubabi Malanga ربابی ملنگہ🚩:غمِ عشق وہ درد ہے جو ہنستے چہروں کے پیچھے چھپ کر جیتا ہے۔ یہ وہ چُپ ہے جو ہر لفظ سے اونچی چیخ ہوتی ہے، اور وہ تنہائی ہے جو ہجوم میں بھی ساتھ نبھاتی ہے۔ نہ کوئی دیکھ سکتا ہے، نہ کوئی سمجھ سکتا ہے — بس دل جانتا ہے اور وقت سہتا ہے۔”
2025-09-11 17:38:03
0
️ :
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی🖤
نئی میسر ہو جاہیں تو پرانی چاہتیں کیسی🥺
2025-09-10 03:03:28
4
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
بلکل اللّٰہ کو بہتر پتہ ہے۔۔۔💯
اللّٰہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں
2025-09-09 07:36:31
9
iLYAS raza :
اللہ تعالیٰ نے کائنات کی بنیاد محبت کے مقدس جزبے پہ رکھی . اور اس کا رستہ روکنے شیطان ہمیشہ متحرک رہا لیکن روک نہ سکا یہ ازل سے ہی امتحان کی صورت میں چل رہی ہے اور یہ صرف ان روحوں کا مقدر بنتی ہے جو مقدس ہوتی ہے
2025-09-08 13:39:50
39
♥بکھر آلہ♥ :
اصل دکھ یہ ہے کہ وہ وقت پر نہیں ملی_کیونکہ وقت پر ملنے والی خوشی سکون دیتی ہے ۔اور وقت گزرنے کے بعد ملنے والی خوشی صرف یاد دہانی کروتی ہے کہ ہم کتنی محرومیاں سہ چکے ہیں ۔انسان کے دل میں وہ خلا ہمیشہ باقی رہتا ہے جو وقت پر نا ملنے سے پیدا ہوتا ہے __بعد میں اگر وہ چیز یا شخص مل بھی جاے تو وہ خالی جگہ نہی بھر پاتی۔کیونکہ وقت گزرے کے ساتھ ساتھ جزبات ۔ضرورتیں اور احساسات بھی بدل جاتے ہیں ۔۔۔!!!
2025-09-09 03:45:12
14
Muhammad Atif :
ھم مسافر تو نہیں تھے ، کہ پلٹ کر آتے
ھم نہ کہتے تھے ، ھمیں سوچ کے رُخصت کرنا😊
2025-09-09 07:56:36
7
メ B R O K E N ❤️🩹❤️🩹❤️🩹メ :
I am Imtiaz
2025-09-11 14:07:46
0
Ukhan :
The idea that doors we eagerly wait to open can become fragile and break upon opening can be seen in different ways. Sometimes, we wait passively, hoping the door will open on its own, but it doesn’t because we never actually knock. Other times, we knock once and then wait, expecting the door to open immediately, while in reality, it may require multiple knocks or persistent effort. There’s also the possibility that we are knocking on the wrong door altogether. Ultimately, life revolves around timing and direction,knowing when to act and where to focus our efforts.💯
2025-09-11 13:06:08
0
Ikram khan⛎ :
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی۔ نہ اُنکا کوئی نعم البدل ہو سکتا وہ بس رب کے سپرد کر دی جاتی ہیں۔ جب ہم کسی کو معاف نہیں کر پاتے تب پتہ چلتا ہے کہ اللہ نے حقوق العباد انسان کے ہاتھ میں کیوں دیۓ ہیں کیونکہ کچھ دل آزاریاں انسان معاف نہیں کر پاتا تو اللہ نے بھی زبردستی نہیں کی ... 🖤
2025-09-09 03:23:05
7
HASHIM ABBAS! 🦁 :
*جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی 😢
2025-09-09 10:53:02
8
Imran Butt Butt Gee :
خدا کرے میرے حافظے سے مٹ جائیں
تیرے نقوش، وہ اک شام اور تیری آواز ۔ 💔
2025-09-08 21:16:07
19
🚫حامد جٹ 6چک والا :
@✨ 𝗥𝗮𝗳𝗳𝗮𝘆 ✨:*نہیں گزرتا تھا جس کے بغیر ایک لمحہ بھی...*❤🩹🥺
*وہ شخص اب مجھ سے سارا دن بات نہیں کرتا*💔😭
2025-09-10 02:27:56
2
ihtesham Afridi :
اصل دکھ یہ ہے کہ وہ وقت پر نہیں ملی۔ کیونکہ وقت پر ملنے والی خوشی سکون دیتی ہے، اور وقت گزرنے کے بعد ملنے والی خوشی صرف یاد دہانی کرواتی ہے کہ ہم کتنی محرومیاں سہہ چکے ہیں۔ انسان کے دل میں وہ خلا ہمیشہ باقی رہتا ہے جو "وقت پر نہ ملنے" سے پیدا ہوتا ہے۔ بعد میں اگر وہ چیز یا وہ شخص مل بھی جائے تو وہ خالی جگہ نہیں بھر پاتی۔ کیونکہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ جذبات، ضرورتیں !!!! اور احساسات بھی بدل جاتے ہیں۔۔🕊️💔
2025-09-11 07:00:34
0
shahnawazawan6654 :
plz is trha ki edit post kaisy krty hian
2025-09-11 07:27:47
0
🅢🅗🅔🅡🅡🅨 🅚🅗🅐🅝 :
محبت کا دکھ عارضی ہوتا ھے اور دل کا چھوٹ روح کی تکلیف بن کر رہ جاتی ھے جسم کی محبت ہمیشہ اذیت ناک ہوتی ھے جو انسانی فطرت ھے اور اجکل تو ایسی کوئی محبت نہیں رہی بس جسمانی خواہشات ھے محبت کا تقاضا ھے کہ روح سے مبتلا ہو اور وہ ذات اللہ پاک کی ھے کرو تو چھوڑتا نہیں دن بہ دن بڑھتی ھے 🙏
2025-09-09 01:06:08
6
A〽️👻 :
ہو سکتا ہے جن دروازوں کے کھولنے کا اپ کو شدت سے انتظار ہے وہ اپ کے انتظار میں اتنے کھوکھلے اور کمزور ہو چکے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائے
2025-09-10 18:51:35
0
MUGHAL EMPIRE :
Kitna Wazan Hain En Lafzon Main
2025-09-11 00:13:58
0
MUHMMAD💞🌷 :
بہت گہرےالفظ💔بہت سے یادیں تازہ کیا🥹ارو بہت کچھ پڑا ہے اس چوٹے سے جملےمیں💔درد💔غم🥹پورنے یاد🤔احساس🤐
2025-09-09 17:21:39
3
Rumii :
caption snd kro
2025-09-08 15:26:27
6
SAQIB SHAHZAD (sàqï) :
بات یہ ہے بھائی
ہر کام کا اک وقت مقرر ہے اے رضا
آخر ❤️کو آرام ہو ای جا ئے گا
.
ٹھوکریں کھاتے پھرو اور پڑے رہو ان کے در پہ
قافلا تو اے رضا اول گیا آخر گیا
2025-09-10 14:07:47
0
🔥🅜🅡 🅢🅗🅔🅡🅡🅨 🔥🚫 :
یاد رکھیں! سکون ہمیشہ "وقت پر ملنے" میں ہے۔ ورنہ بعد کی خوشیاں اکثر بے جان اور بے اثر لگتی ہیں۔۔۔ وہ صرف ماضی کی ادھوری کہانی کا مرہم بن پاتی ہیں، مکمل نہیں۔ 🌙✨
2025-09-11 15:11:04
0
Nawab Salman :
o yar Kamal ho ap
2025-09-08 14:37:46
5
Arslan Asghar :
واہ کمال کر دیا ہے 👍
2025-09-10 23:33:21
0
To see more videos from user @imtiaaazz, please go to the Tikwm
homepage.