اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-17 06:02:18
1014
Waqas Mughal :
ان کو وفاداری انڈیا کی چاہیے لیکن نیشنیلٹی پاکستان کی چاہیے 😂😂😂 ہتھیار اور منشیات کے علاوہ کچھ نہیں دیا دنیا کو انھوں نے
2025-09-24 22:39:53
667
Dr.Mak :
پاسپورٹ بنوا کر لیگل طریقے سے آئیں جناب ۔۔
2025-09-24 08:40:56
577
Malik Jamil :
جاؤ جان چھوڑو ۔۔۔۔
2025-09-22 19:59:01
152
💗🫶Islamic videos💗🫶 :
کوئی ضرورت نہیں ہے انے کی اللّه اللّه کر کے تو نکلے ہو اللّه حافظ 😩🙏
2025-09-24 03:16:32
134
MEHAR ASAD🦅 :
good bye any ka dil kry to Visa ly ana
2025-09-24 05:09:11
69
maya khan :
mat ana 😂
2025-10-19 14:03:54
16
Ijaz Malik :
love Afghanistan from Pakistan 🥺
2025-10-22 05:58:40
6
Ayan__khan :
aap hamare bhai hoo Jan
2025-09-25 16:42:09
7
Syeda Ayesha :
bye ..
2025-09-24 05:02:21
6
ikedits804 :
READ DAROOD PAK AND REPLAY DONE ✅
2025-09-25 16:09:28
32
Usman Yousaf396 :
آپ کی بہت بہت زیادہ مہربانی جاو جاو جاو جاو
2025-09-23 10:04:05
30
Md Laquat. Gujjar.g :
:ہم کو ضرورت ہی نہیں
2025-09-23 10:31:15
9
Ghulam__Bilal :
by by
2025-09-18 02:20:10
5
Mian Amad Shiraz :
جان چھوڑوں ہماری
2025-09-23 18:42:21
19
NINJA RIDER 790 :
بھائیوں میں بس یہ کہنا چاہوں گا کہ سب افغان بھائی غدار نہیں ہیں کچھ غداروں کی وجہ سے ان بیچاروں کو یہ دن دیکھنا پڑ رہا ہے لیکن پھر بھی میری دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو اپنے ملک اور اپنے گھروں میں سلامت رکھے اور ہمارا یہ پیار ایسے ہی قائم دائم رکھے آمین ثم آمین
بلکل صحیح فیصلہ ہے۔۔۔
دشمن کو معاف کیا جا سکتا ہے،،، لیکن غدار اور بے وفا کیلیئے کوئی معافی نہیں۔۔
ہم 🇵🇰 نے آپ 🇦🇫 کو بھائی بولا، بھائی سمجھا اور بھائی بنایا۔
اور آپ نے انڈیا 🇮🇳 کے ساتھ مل کر،، ہمارے ساتھ ہی غداری کی، بے وفائی کی۔۔ 😌
2025-09-27 12:04:48
109
. :
آپ لوگ ٹھیک تھے لیکن آپ کے بھائی دہشتگردوں کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ کیوں ؟؟؟
2025-10-16 15:31:10
9
To see more videos from user @zia_ullah02, please go to the Tikwm
homepage.