امی ابو کا گھر وہ سلطنت ہوتی ہے
جہاں ہم ہر دور میں نواب ہوتے ہیں 🫶
2025-09-08 19:20:02
81
NotYourZaHRa🌺 :
ringtone name
2025-09-09 06:44:28
23
SHeiKH ZaDdi🔥🥲💔🤌🏻 :
NYC plzzzzz support me 🥹🙏🏻
2025-10-15 11:04:42
1
السيد يسوع المسيح :
Music name please?
2025-10-20 22:38:55
0
Shama Queen👑 :
یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔
میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔
یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں😭😭
2025-10-01 18:05:38
3
🐺 :
kamal ki videos yrr sound 🤕
2025-09-09 16:07:07
5
FatimaAli :
اِس کائنات میں موجود ہر شے کی
مادری زبان' مُحبت ھے ...★
2025-09-21 10:13:00
8
BaKar🇪🇸🇦🇱 :
انسان کو اکیلے رہنے کا ہنر بھی ہونا چاہیے کیونکہ سپنے اور اپنے کبھی بھی بدل سکتے ہیں
2025-11-09 00:13:45
1
💔ॐPUBG¥Tॐ🌹🤐 :
sound name please🥺
2025-12-07 09:34:40
0
عمر سروری :
عین زندگی من غمگین و پر سوز🥺🥺🥺
2025-09-20 19:30:22
1
Ãsad,& :
مُجریم ھے تعمیر “
2025-09-19 01:42:17
1
❤💲 ہجر زدہ لڑکا ☟ ❤ :
follow me please
2025-09-09 12:44:44
3
Zulfiqar Balti :
My favorite songs 💔💔💔
2025-09-18 12:02:16
1
🔰𝙈𝐀𝙈𝙐𝐧💫 :
ফিরতে চেয়েছি আমি বার বার তবুও হয়নি ফেরে ছোট্ট এই জীবন শয়তানের কুমন্ত্রণায় ঘেড়া..!!
- আল্লাহুমাগফিরুলি৷🤲😔
2025-09-18 15:54:57
3
Farhan AB17 :
so very nice 🥰🥰
2025-09-26 05:18:14
2
Ismail Dhakoo :
so sad sound 😫😫😫
2025-09-18 10:00:14
1
IRFAN KHAN 🇵🇸 :
I'd ho de harsi na
2025-12-01 14:08:34
0
ABIR KHAN :
কি আছে এই মিউজিকে,,শূনলে মনটা যেন কেমন হয়ে যায়🥺🥺🥺
2025-09-25 15:29:02
0
🙂↕️😐 :
save option on plzzzz
2025-10-21 05:19:45
0
اسداللہ :
?:hayye zindgi......🙂🍂
2025-10-05 03:59:31
0
سماعیل ثناالله :
سلام
2025-11-02 06:03:06
0
it's mansoorjamali :
❤️❤️
2026-08-04 03:57:13
0
Majid :
adio
2026-04-14 05:05:59
0
《•°♡.Ŕeĥmať²⁴⁵.♡°•》 :
it's music emotional 💔
2025-10-23 14:22:07
0
Happy Khan 786 :
😭 maa😭😭 :یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔
میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔
یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں😭😭miss you Ami jan 😭😭😭
2026-04-06 20:20:33
0
To see more videos from user @fawad_vibes, please go to the Tikwm
homepage.