@اداس لڑکا:تیرے بعد یہ ہونٹ سوکھ گئے ہیں
لبوں پہ مسکراہٹ بھی چھپ گئی ہے
2025-09-12 14:44:36
1
حسن خان ❤️ :
میں اس لڑکی سے ایسے ہی محبت کر رہا تھا
کوئی اجرت نہیں ملنی تھی محنت کر رہا تھا
مجھے اس سے محبت تھی اس مجھ سے نہیں تھی
مگر میں باوجود اس کے حماقت کر رہا تھا
اور میرا ایمان لے ڈوبی ہے یک طرفہ محبت
مسلمان ہو کے میں بت کی عبادت کر رہا تھا
2025-09-09 16:55:12
15
سرکار 👑🫥 :
In you world l’m just a stranger 🥺🥀
2025-09-11 20:49:54
0
ᴹᴿ᭄𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 :
one sided Love ❌I heat love ✅
2025-09-11 20:49:15
0
♥️سمی ملک♥️ :
HAyee 🥀🥹
2025-09-09 22:01:47
3
Teady Bear🧸🎀 :
deep 🥹
2025-09-09 17:40:17
5
bad hasni🤕 :
end 🥺🥺🥺
2025-09-08 14:30:46
10
♡ :
کاش تجھے کبھی دیکھا ہی نہ ہوتا ________💔😭*
2025-09-09 16:51:42
4
Maheeeei 💞🤍 :
یا اللّٰه! اگر میں بھٹک جاؤں اور تو مجھے خود سے دور جاتا دیکھے، تو مجھے خوبصورت طریقے سے اپنے قریب کر لینا"
آمین اللھمّآمین 💔کاش تجھے کبھی دھکھ نہ تھ
2025-09-10 15:59:44
3
Faisalkhan😎😈👽 :
hayy deep word's 💔🥲🫠🥀🤫🤣
2025-09-10 05:30:45
5
𝘼𝙙𝙚𝙚𝙡-❤🎀 :
End lines 😭😩😔😭😩😫😢😔😩
2025-09-09 10:38:29
8
⃝♥︎𝓘𝓶𝓪𝓶𝓪❀♡ :
Acha
2025-09-09 10:13:00
7
Mohummad Shayan sh :
sub ka yehi haal hai
2025-09-10 12:11:01
4
ABDUL💐 SAIF..🌸 :
one sided lover can feel this pain😳
2025-09-10 15:32:01
4
PHiLLiP :
koi translate he kar dy😂
2025-09-10 01:39:44
1
Mr_Faheem khan :
hyeee✨
2025-09-11 10:00:34
1
fahid ali :
right yaar 🥺
2025-09-10 15:13:54
0
💔 علی ❤️🩹 ارم💔 :
💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔💔💔😭😭
2025-09-10 13:55:19
0
secretlifeof265 :
Qsmsec😭💔
2025-09-10 19:20:14
2
wasif ali :
shabaz mehtar ❤️
2025-09-08 14:33:58
8
To see more videos from user @poetry_lovers_63, please go to the Tikwm
homepage.