ہاے🥲زندگی امتحان لیتے ہوئے یہ نہیں دیکھتی کہ کون خوبصورت ہے اور کون معصوم 😔😔
2025-09-09 06:01:46
299
Abdul Rahim :
اللہ تمام لوگوں کو تباہ برباد کرے جنہوں کی وجہ سے 45 سال سے آفغانستان کی عزات دار عورتیں بچے بزرگ دربدر ہے
چند لوگوں کی مفاد نے نہ جانے کتنے لاکھ لوگوں شہید کیا اور لاکھوں لوگوں کو مہاجرین بننے پر مجبور کیا
واقعہ جنگ کی بتائیں میٹھی لگتی ہے
لیکن حقیقت بہت ہی زہریلہ ہوتا ہے
دونوں طرف لاشیں ہی چھوڑ کر جاتی ہے
2025-10-24 08:28:31
178
Zvibe :
دیکھ لیں جنگوں اور جنون کا نتیجہ بارود کی بارش میں پھول نہیں کھلتے جو ہوتے ہیں وہ بھی مرجھا جاتے ہیں 💔😔
2025-09-11 10:29:12
204
Facts & Detail :
جب ڈھونڈا گیا تو وہ بیوہ نہیں تھی اسکا شوہر کابل میں تندور پہ کام کرتا تھا اسکے بچے بھی اسکے ساتھ تھے بعد میں نیشنل جیوگرافک والے اسے امریکہ کے گئے تھے یہ اپنے وقت کی بہت ہٹ سٹوری تھی
2025-09-15 10:37:59
44
Fozia Fatima :
مگر اب آنکھوں میں ہزار شکوے ہیں
2025-10-24 21:31:59
44
Imtiaz Utmani :
چہرے سے لگتا ہے کہ کبھی مسکرائی نہیں
2025-09-15 19:20:24
79
الماغوط :
خدا افغانستان کا امن تباہ کرنے والوں کو غارت کرے
2025-10-24 12:03:36
49
Steve 🧡 :
Italy ki government ny insaniyat k naty inhy apny mulk main Panah di aur sary kharchy ki zimadari li mgr apno ny na qadri ki😏
2025-09-11 11:59:03
29
Arooshanbiya :
یہ تو آج کل بیرون ملک میں اچھی زندگی گزار رہی ہے شاید اس واقع کے بعد ہی کیونکہ بچپن میں اس تصویر شائع ہونے پر اس کی زندگی کافی متاثر ہوئی تھی تو دوبارہ ملے پر انہیں میگزین والوں نے اس کو اچھی زندگی دینے کے لیے کافی سہولتیں فراہم کی بیرون ملک سیٹ ہو گئی یہ
2025-09-12 14:03:20
32
👑𝓢𝓱𝓪𝔃𝓪𝓪𝓭𝓴𝓱𝓪𝓷 :
Sharbat gula
2025-09-10 10:35:24
52
Hafiz :
1985 نہیں 2005 میں شائد میں نے یہ میگزین میں دیکھا تھا
2025-09-11 06:28:45
22
asadkhanniazi8o4 :
کسی کی ایک تصویر اس زندگی تباہ کر سکتی ہے 😢
2025-09-10 19:41:15
6
mrsnaz069 :
نجانے کتنے دکھ جھیلے ھونگے اس نے
2025-10-01 11:32:30
2
Waqar Gujjar :
کتنا ظلم ہے ہر طرف ظلم کا شکار صرف مسلمان جدھر بھی دیکھو کشمیر سے لیکر فلسطین تک صرف مسلمان ہی کیوں ظلم کا شکار کیوں کوئی نہیں پوچھتا ان ظالموں سے کیوں بیگناہ مر رہے ہمارے بچے ہمارے بزرگ ہماری مائیں بہن بیٹیاں کیوں کوئی آواز نہیں اٹھاتا اس ظلم کے خلاف بس ایک دوسرے کو مارنے پر تلے ہوئے سب کوئی بیس روپے کے لیے مار رہا تو کوئی رستہ نا دینے کیوجہ سے مار دیا گیا کیا ہے یہ سب جنگل سے بدتر حالات ہے اس وقت 😭😭😭
2025-09-13 07:01:36
13
AHSAN BUTT :
hum log her waqt ALLAH PAAK se shikway karte rehte hain apni tangdasti k kitne na shukre hain 😢😢😢
in logon ko dekh k rona aata hai jinno ne sari zindgi musalsal jaddojehd ghurbat tangdasti aur hijrat mein Kati.😢😢😢😢
Ya ALLAH maaf kar de hum sab ko
2025-09-10 23:47:45
5
jin :
the reason behind is USA 🥺🥺🥺
2025-09-10 21:21:51
6
Anqa Zain Hussain :
oh God those beautiful eyes ❤️but be reham society she deserves much better life
2025-09-10 17:57:57
6
Wali-za :
🥺🥺 wo ankhy, wohi gurbat
2025-09-10 04:01:22
5
Ibrahim :
ye bewa nahi tee husband b ta isky bachy b te many b dekha ta
2025-10-28 08:35:27
0
brownslife22 :
litteraly this video give me goosebumps from start to end speechless
2025-10-25 06:20:44
2
innocent stranger 🇵🇰 🇸🇦 :
sada husan salmt ni reta
2025-09-13 06:51:16
2
Munam Furqan :
jang barbadi lati ha buss
2025-10-24 07:26:30
3
Iqra Kamran :
"شر بت گلّا صرف ایک تصویر نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی کہانی ہے۔ اُن کی آنکھوں میں درد، معصومیت اور جنگ کے اثرات صاف نظر آتے ہیں۔ اُن کی تصویر نے دنیا کو یہ یاد دلایا کہ مہاجر صرف ایک پہچان نہیں بلکہ ایک زندہ کہانی ہوتے ہیں۔ اللہ ہر اُس دل کو سکون دے جو جنگ اور غربت کا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ 💔🙏"
2025-09-15 16:58:35
3
Rehan khan :
😭😭😭 mujhe dekh kar rona aa gia
2025-09-15 08:05:31
2
To see more videos from user @_its_kashi, please go to the Tikwm
homepage.