کل رات اتنا بڑا قدم اٹھاتے اٹھاتے رک گیا صرف یہ سوچ کے کہ جب بڑا بھائی فوت ہوا تو بابا نے کہا تھا میں بے سہارا ہو گیا اب گھر کا بڑا بیٹا میں مطلب بابا کا سہارا میں اور میں بابا سے انکا سہارا نہیں چھیننا چاہتا دعا کرو اللہ مجھے صبر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین🥺🙏😭یاد آتی ہے تو دل رو پڑتا ہے،
آنکھوں کا سمندر لبوں تک بھر آتا ہے۔
وہ لمحے، وہ باتیں، سب خواب لگتے ہیں،
مگر تنہائی میں زخم تازہ کر جاتے ہیں۔
یاد آتی ہے تو سانسیں بوجھ بن جاتی ہیں،
ہر خوشی کی محفل بھی سنسان لگتی ہے۔
🌙😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد آئؤں گا 😭💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭
2025-09-09 14:50:01
24
تیرے کُن کی مُنتظر🫶اللّٰہ🥹🫀 :
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ🤌🏻
عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں 🥺
2025-09-09 21:46:58
19
billy boy :
intizaar nahi krte...intizaar bhoolnay ki koi pain killer le letay hain
2025-09-11 23:43:33
0
🤔🤔M. AADI KHAN🤔🤔 :
الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگان عشق
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے
2025-09-10 01:08:11
9
چوہدری شیری جٹ🦁 :
bhai ya poetry coment kar do 😥
2025-09-09 03:44:16
12
𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐄𝐲𝐞𝐬 ♥ 🦢 :
where is broken people 😫💔
2025-09-10 07:33:10
3
Alishiiii✨ :
hey😳
2025-09-11 03:48:46
2
꧁༒R꙰A҉H҉M̷A҉₦༒꧂ :
@evil angel874
2025-09-11 18:41:04
0
JaGiya_kim-V :
سمٹا ہوا ہے آنکھ کے خیمے میں تیرا انتظار ۔
2025-09-10 18:35:53
6
✆Mᴇ☛♕ARAIN♕☚ :
اے عشق تو نے کیا دھوم مچا رکھی ہے ۔
آدھی دنیا پاگل تو آدھی شاعر بنا رکھی ہے ۔
Mr. Ubaid ✍️🩵💫
2025-09-09 22:00:02
8
shah🖤 zain :
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اُس شام بھی
اِنتظار اُس کا مگر کُچھ سُوچ کر کرتے رہے
2025-09-11 08:03:29
0
✌️🥀🅹🆄🆃🦋🆂̌🅰🅱🥀✌️ :
I miss pakistan 😢😢😢😢😢
2025-09-09 09:11:24
6
انت الحیات :
:کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر کا رونا یونہی برباد جاتا ہے😢💔
Udas larka
2025-09-09 17:24:24
11
Syco :
بچھڑے ہوئے لوگوں کا خواب میں ملنا 💔
ملاقات کی سب سے درد ناک شکل میں 😭
2025-09-11 05:22:39
2
alone_987 :
belkul 😟
2025-09-08 19:40:11
9
Eman🕊️ :
sab doston ko dill sy salam
30m Reply ♥️899.5k
view 1.5M replies
2025-09-09 13:14:04
10
biyA WRitES 😎🥀 :
bilkul 🥀💔💯
2025-09-09 09:42:21
9
❣️isrra khan👸 :
bro Kia Shear ha ap kaay
2025-09-09 14:45:48
6
Umar Maqsood :
Only waiting for my dad😞😞😞
2025-09-10 20:24:10
4
Butt🤍 :
deep 😐
2025-09-09 02:29:45
5
Viyamah :
right
2025-09-09 20:40:55
5
Sad life 💔 :
bilkul right 💯
2025-09-09 13:34:34
5
ARSLAN 13✅👑 :
yar zy music kha sy dwnload ho ga
2025-09-09 20:00:39
5
MïšHü.. :
mt kia kro aisi post agly bndy ko bhoolny dou kuch
2025-09-09 12:55:31
6
chup c :
hyeeeee 🥀
2025-09-09 02:37:09
8
To see more videos from user @albalochi64, please go to the Tikwm
homepage.