آج پھر پشاور کے سیشن جج کی عدالت نمبر 12 میں پی ٹی ایم پشاور کوآرڈینیٹر بلال اورکزئی کی جبری گمشدگی کے خلاف عدالتی فیصلے پر عمل درآمد ناکام ہوگیا۔ وہ فیصلہ، جس میں پشاور پولیس کے افسر ڈی ایس پی عمر آفریدی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم تھا، اب تک صرف کاغذوں تک محدود ہے۔
28 اگست کا عدالتی فیصلہ اور پولیس افسران کو دی گئی ہماری درخواستیں سب بے اثر ثابت ہوئیں۔ بلال اورکزئی اب بھی لاپتہ ہیں، اور یہ حقیقت بتاتی ہے کہ اس ملک میں آئین اور قانون بندوق برداروں کے قبضے میں ہیں۔ یہاں ظلم جائز ہے، عوام غلام بنا دیے گئے ہیں، اور ہر آئینی و انسانی حق ان سے چھین لیا گیا ہے۔
#WhereIsBilalOrakzai
2025-09-13 10:18:43
0
yaha :
مالله
2025-09-09 10:33:37
0
Mahboob Ullah Faizi :
ماشاالله 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-10 02:44:30
0
Mohammad mansoor :
ملت غیور 😭 پاک صاف شاعر
2025-09-10 12:01:54
0
obaid :
عجب بچی با استعدادی🥺
2025-09-10 11:30:44
0
Big man Panjshiri بیگ من 💪🥊 :
Nice 👌🥰🥰
2025-09-09 17:38:41
0
حامد سروری :
2025-09-09 14:58:04
1
حامد سروری :
2025-09-09 14:58:09
1
To see more videos from user @latif.khaki, please go to the Tikwm
homepage.