@sami122436: #CapCut # Allah pak hamara major Adnan sab ki magfirat farmay Jo Kuch din phla Banu operation ka doran zakhmi HOA tha or aj shaheed ho gy ha😭😭😭😭😭😭😭😭#foryou
السلام علیکم میرے پاس الفاظ نہیں ہیں میجر عدنان بھائی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک میجر عدنان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2025-09-09 11:59:09
9
شاعری🙂 :
allah pak sayat day ameen😔
2025-09-10 07:57:52
0
^)ہاشم خان(^ :
شہزادہ تھا اور دلیر بھی اتنا کے
2025-09-09 12:03:11
27
sardar Rafaqat Ali khan :
🇵🇰💫:کتنے کتنے خوبصورت لوگ اس وطن پر قربان ہوگئے ہیں جو لوگ دیکھنے کے قابل تھے آج وہ شہید ہوکر مٹی کے نیچے دفن ہیں 💔😢
2025-09-09 11:15:06
20
Saifullah Dasti 302 :
آج ہم ایس ایس جی کے تین شیروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تین ساتھی تین دوست تینوں ایس ایس جی سے اور تینوں بہادری سے لڑتے ہوئے اس وطن پر قربان ہو گئے جب کبھی کہیں دوستی کا ذکر ہوگا ، تو میجر عدنان میجر علی اور میجر میعز کی مثال ضرور دی جائے گی
2025-09-09 18:42:49
6
حافظ فیاض بگے پنڈ آلہ :
you are proud of SSG
2025-09-09 06:41:52
40
Amir Shahzad :
28 کروڑ پاکستانی کا فخر
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
2025-09-09 08:57:39
21
Arshid Jan :
I love you Jan
2025-09-10 06:58:29
0
Ijaz Ahmed :
شہید زندہ ہیں
2025-09-10 07:44:05
1
Mian Sikandar :
بنوں آپریشن:اپنے ساتھی سے لپٹ کر ساری گولیاں خود کھا کر SSG کے میجر عدنان شہید ہو گئے۔ہسپتال میں جب تھوڑی دیر ہوش آیا تو اپنے ساتھی میجر سعد کے بارے میں پوچھا۔جب تک پاکستان کی حفاظت کیلئے ایسے نڈر بیٹے موجود ہیں،وطن عزیز کے سب دشمن ناکام و نامراد ہوں گے۔ان شاء اللّٰہ🇵🇰
2025-09-09 18:16:57
4
@@<><>mharis786 :
:اےراہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 😭
2025-09-09 15:11:31
8
Dr swat :
اے شھید وطن قیامت کی دن ہماری شفاعت کرنا آپ کا رتبہ بہت اونچا ہے
2025-09-09 11:47:18
6
Dr.Hamid :
My Younger Brother Capt.Haider Teacher SSG Dagger King Major Adnan Shaheed 💔😩🤲🏻
2025-09-09 14:20:19
6
Matiullah Afridi :
🇵🇰💫:کتنے کتنے خوبصورت لوگ اس وطن پر قربان ہوگئے ہیں جو لوگ دیکھنے کے قابل تھے آج وہ شہید ہوکر مٹی کے نیچے دفن ہیں 💔😢
2025-09-09 11:05:15
1
Asad Ali :
Pakistan zindabad pak army zindabad
2025-09-10 09:00:17
0
Baloch 🇵🇰⚡️ :
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰کروڑ پاکستانی کا فخر
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
2025-09-09 11:20:05
4
AwAn ZaDa :
علی کرم اللہ وجہہ الکریم تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
رسولِ پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے باہوں میں لے لیا ہوگا🤲❤️🤲
2025-09-09 23:42:32
1
بد کردار شہزادہ 💎❤️ :
ہم نے میجر عزیز بھٹی۔میجر طفیل۔لانس نائیک لعل حسین ۔راشد منہاس کے قصہ سنے تھے کیوں کہ ہم نے انہیں دیکھا نہیں مگر آج ایک بہادر ماں باپ کا اور پورے پاکستان کا بہادر بیٹا اس پاک وطن پر قربان اور وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہوتا ہوا دیکھا
اللّٰہ درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین🌹
2025-09-10 07:56:13
0
Azam Khan Khan :
شھید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے 🤲 پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 💪
2025-09-09 18:17:55
5
Malaika Ijaz :
He was a pure soul May ALLAH give him high rank in Jannah😭💖
2025-09-10 07:05:11
0
علی حسن :
Allah Bhai mukam buland farmae 🥺🥺
2025-09-10 07:57:28
0
Arrain zadi✌🏻 :
@Arrain zadi✌🏻::کسی ماں کا جگر گوشہ ، کسی بہن کا دل ، کسی بیوں کے سر کے تاج جو وطن پہ جان قربان کر گیا 💔😭😭😭😭😭😭
2025-09-09 13:14:42
3
Burak Qureshi :
Proud of nation , Love you pak army
2025-09-09 08:31:05
4
Ayesha :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺
2025-09-10 06:51:48
0
To see more videos from user @sami122436, please go to the Tikwm
homepage.