وہ میرا رب ہے بہت غفور رحیم ہے انشااللہ میری سنیں گا 👑💝🥰
2025-09-11 07:11:54
24
❥𝄞💕⃝🕊️ɳαωαɓ_ƶα∂เ💕⃝🕊️𝄞❥ :
😢😢وہ میرا رب ہے مجھ سے حساب نہیں رکے گا
2025-09-11 03:00:41
116
💫Umar Khan 😎 :
سب دوست مل کر دعا کرو
اللہ تعالیٰ مجھے صحت عطا فرمائے آمین 😢
2025-09-11 18:39:43
64
زین العابدین :
دعاؤں کی قبولیت ہماری جلدی پر نہیں بلکہ اللہ کی حکمت پر ہے۔ کبھی نہ ماننا بھی ہمارے لیے بھلا ہوتا ہے۔ لیکن حی علی الصلاۃ کی پکار تو ہمیں خود رب کی طرف بلاتی ہے، اور ہم اکثر اسے ہی نظرانداز کر دیتے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس رب کی پکار ہم روزانہ چھوڑ دیتے ہیں، اُس سے ہم اپنی ہر پکار پر فوری جواب کی امید کیسے کر سکتے ہیں؟ عبادت سے غفلت کے باوجود اگر وہ ہمیں رزق، صحت اور سانس دے رہا ہے تو سوچو جب ہم جواب دینا شروع کر دیں گے تو اُس کی رحمت کتنی بےحد ہو گی۔🌸🦋
2025-09-11 07:20:07
54
Rai_SaNwAL_🇵🇰🇶🇦 :
یا اللہ تیرا شُکر ہے کہ تُو نے پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق دی ھوئی ہے ، 🙏🙏🙏🙏
2025-09-12 19:31:53
4
MUHAMMAD TAHA :
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں دعائیں قبول نہیں ہوتی۔ میرا اللہ بڑا غفور رحیم ہے وہ ہر دعا قبول کرتا ہے، بس میرے اللہ نے تقسیم کاخاص وقت مقرّر کیا ہے۔
2025-09-09 16:55:14
8
FK@🇦🇪 :
Beshak
2025-09-12 03:22:25
2
❤️🔥 pagal ladki❤️🔥701 :
right Kasm k hum loga dakta
2025-09-11 20:37:42
4
Inzamam :
Download?
2025-09-13 08:01:54
2
〽️ANA CHOHAN :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹❤️🩹
2025-09-12 08:31:36
4
Abdul Wahid :
Jab dosri line pari to Mera wajood kanp gya,Allah ham sab k gunah maaf farmae Ameen 😭😭
2025-09-11 16:45:21
5
account not found :
bilkul😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-12 02:33:27
2
😍سہیل کی زوجہ😍 :
haayee ALLAH😭😭😭
2025-09-11 18:13:08
3
𝗔𝗗𝗔ن 🖤 :
😭♥️RiGhT
2025-09-13 10:15:13
2
Behzad :
Allahu Akbar
2025-09-13 06:04:51
2
*꧁𓊈𒆜🅼🅽🅰78𒆜𓊉꧂* 🔥👑 :
yA ALLAH 🙏
2025-09-12 03:25:23
2
Amir Sohail :
اللّهُمّصل عَلَى مُحَمّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمّدٍﷺ️💓
2025-09-11 03:40:27
5
Shah Meer :
oy hoy hoy khuda ko qasam dimag khul gya aj
2025-09-12 16:42:03
2
AmmarAhsan555 :
ہم اس کے علاوہ کسی سے امید نہیں رکھتے ۔۔
ہم اس سے ہی مانگتے ہیں کیونکہ وہ ہی عطا کرسکتا ہے
2025-09-13 11:03:20
2
Mr.Nᗅⅅℰℰℳ.S_07🇵🇸 :
bilkul or abhi tak nhi de rhy hum loge🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-09-13 07:08:19
2
Tahatalha💓⚔️🇵🇰 :
mashallah bohat payarai BAAT ha
2025-09-12 16:37:26
2
Chilli milli🥵 :
Allhamdullia deti hun jawab ❤
2025-09-11 18:03:41
2
خان🍁🥀 :
الحمدللہ اج تک اللہ سے نا امید نہیں ہوا ہوں اور نہ ہی دنیا والوں سے کوئی امید رکھی ہے اور بے شک دعا قبول ہوتی ہے لیکن اپنے ٹائم پہ ہر وقت اٹھا ہوا ہاتھ دعا قبول نہیں کرتا
2025-09-13 07:33:05
2
محمد عبید 🎗️ :
❤️🙏🙏🙏beshak
2025-09-13 10:31:13
1
To see more videos from user @tanvi_writex10, please go to the Tikwm
homepage.