@kaptankatiger31: نیپال کی عوام نے فوجی گاڑی کو گھیر کر نعرے بازی شروع کر دی، حیرانگی اس بات پر ہوئی کہ نیپالی فوج نے اپنی عوام پر گولی کیوں نہیں چلائی ابھی تک؟🥺💯🚨 #fyp #fyp #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanzindabad #imrankhanpti #releaseimrankhan #teamkaptantiktok
بنگلادیش کامیاب ہو گیا
سری لنکا کامیاب ہو گیا
فلپائن کامیاب ہو گیا
انڈونیشیا کامیاب ہو گیا
نیپال کامیابی کے راستے پر
اب پاکستان کی باری انشاء اللہ
2025-09-09 11:54:33
142
🦅ΡŔĨŇĊĔ 🔥 :
wo fooj apni Awam sy payaar karti hai or hamaray walay doller sy or apnay iqtdaar sy
2025-09-09 12:14:19
57
Suleyman Borz :
pak army zindabad 🥰
2025-09-10 08:16:48
0
Hilal Ahmad :
نیپالی فوج نیپال کا ہے ہمارےناپاک فوج دوسروں کے اشاروں پر چلتے ہے لنعت ہے ایسے فوج پر
2025-09-09 14:20:44
10
𝕀𝕟𝕥𝕣𝕠𝕧𝕖𝕣𝕥 ℙ𝕖𝕣𝕤𝕠𝕟 :
نیپالی عوام نے صرف ایک دن میں کرپٹ حکومت کو ہٹا دیا ہے اور ہم اگلی کئی دہائیوں تک غلام رہنے کا انتخاب کریں گے۔
Pakistan Zindabad 🇵🇰
2025-09-09 13:42:00
28
Shoaib Akhtar :
انشاللہ ایک دن پاکستان میں ہوگا
2025-09-09 15:24:46
7
sheru :
howa kya Hain
2025-09-09 16:30:47
1
Suleyman Borz :
ya Allah Pakistan army ko hamesha salamat taqay awam ko aur zalel karay
2025-09-10 08:17:25
1
Rehan khan :
نیپالی فوج نے اس لیے گولی نہیں چلائی کے وہ نیپالی فوج تھی اگر ناپاکی فوج ہوتی تو لوگو کے سرو پر گولیاں مارتی اور اپنی نوکری اور جرنیلوں سے وفاداری صابط کرتی
2025-09-09 15:18:45
3
Khan :
نیپال کی فوج نے عوام پہ نا گولیاں چلائی۔ نا دس دس سال قید میں ڈالا
2025-09-09 12:41:29
26
Sami khan afghan yusafzai :
فوج ملک کا دفاع کر رہا ہے یہ ہے فوج دیکھ لو اپنا عوام کو کچھ نہیں کر رہا ہے دیکھ لو اس کو دیکھ رہا ہے بس اور ہمارے والا تو بس یہ دیکھ رہے ہو ہم تو شوٹ کر رہا ہے
2025-09-09 11:50:21
24
BIL@L💔 KING💔 786 پھٹان🌹 :
سبحان الله الله أكبر inshallah اگلی باری پاکستان کی ہے 💪🔫💪👎👎👎👎👎
2025-09-09 17:26:51
2
BUNER KHAN SK :
پاکستان کے سوا باقی پوری دنیاکے پاس پروفیشنل ارمی ہے۔۔۔
2025-09-09 12:19:49
10
PROUD PAKISTANI 🇵🇰 :
🚨پاکستانیو! وقت جاگنے کا آ گیا ہے!🚨
14 ستمبر کو ہر شہری، طالب علم اور نوجوان اپنی طاقت دکھانے کے لیے سڑکوں پر نکلے گا، صرف پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے نیچے۔ اب وقت ہے سیاسی پارٹیوں، لابیوں اور تقسیم کرنے والے عناصر کو پیچھے چھوڑ کر صرف پاکستانی ہونے کا جذبہ دکھانے کا۔
یہ جدوجہد 78 سال سے قائم پرانے نظام کو بدلنے اور عوام کی طاقت بحال کرنے کے لیے ہے۔ سب متحد ہو جائیں، اختلافات بھلا دیں اور صرف وطن کے لیے کھڑے ہوں۔
پاکستانیو! ایک دن نکلنا کافی ہے، سبز ہلالی پرچم کو بلند رکھو اور اسلام آباد ریڈ زون کو اپنا ہدف بناؤ۔ گھروں میں نہ بیٹھو، اپنا حق لو اور ایک متحد قوم کی طرح سامنے آؤ۔
اس پیغام کو آگے پھیلاؤ اور ہر پاکستانی کو تیار کرو! ✊🇵🇰
2025-09-10 08:46:34
1
جواد علی :
ان لوگوں نے اس لیے گولی نہیں چلائی وہاں پہ انسانیت ہے انسان ھونا ضروری نہیں انسانیت ھونا بہت ضروری ہے
2025-09-09 16:08:34
3
Caramel n Choki :
ھماری فوج ہمیں بلڈی سویلینز کہتی ھے
2025-09-09 12:34:14
8
Qabeela Quraish :
ناپاک فوج کے جنرلز کو بھی رب جلد ذلیل کرے گا انشاء اللہ
2025-09-09 14:13:09
2
Faizi Khan :
پاکستان میں انقلاب لانے کے لئے سب سے پہلے کمپرومائزڈ لیڈران علی امین۔شبلی فراز۔بیرسٹر گوہر۔۔زرتاج گل۔۔اسد قیصر۔۔عمر ایوب۔علی محمد خان۔۔شیخ وقاص جنید اکبر جیسے غداروں کو ٹھکانے لگانا ضروری ہے جو بار بار عوام کے غصے کو ٹھنڈا کر دیتے ہیں جوشیلے تقریریں کر کے۔ ۔
ان لیڈران کو ٹھکانے لگا کر اسکے بعد فارم 57 والوں کی باری آئے گی...
2025-09-10 12:00:35
1
Rajpout.boys :
pak foj zindabad 🥰🥰🥰
2025-09-10 08:25:13
1
bilalb306 :
is any one noted
there is around of military car
all is students that's means Pakistani student ko bhar aa na pre ga ab
2025-09-09 17:54:08
1
𝕊𝕙𝕒𝕓𝕚𝕣 𝔸𝕙𝕞𝕒𝕕🇧🇫 :
بنگلادیش کامیاب ہو گیا
سری لنکا کامیاب ہو گیا
فلپائن کامیاب ہو گیا
انڈونیشیا کامیاب ہو گیا
نیپال کامیابی کے راستے پر
اب پاکستان کی باری انشاء اللہ
2025-09-09 12:06:05
2
عمران خان کا بندہ 😎 :
Only Legend Imran Khan 804 👑
2025-09-09 16:19:49
2
Ramsha :
پاکستان کے سوا باقی پوری دنیاکے پاس پروفیشنل ارمی ہے۔۔۔
2025-09-09 17:36:39
6
Advocate Syed Tauqeer Ahmad :
وہ پروفیشنل نہیں ہے اسکو ٹرینگ لینی چاہیے
2025-09-09 10:45:47
4
MD official :
This are brave young student of Nepal
2025-09-10 05:23:53
1
To see more videos from user @kaptankatiger31, please go to the Tikwm
homepage.