کل بروز بدھ جب ہم سیلابی پانی موضع گاہی شاہ میں پھنس
گٸے تو 15 پر کال کی تو ٹھیک 10 سے 15 منٹ کے دوران چوہدری منصور صاحب ڈی ایس پی وہاڑی
چوہدری وقاص گھمن ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی
مہر قیصر منظور ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ
اور ریسکیو انچارج فاروق اباد کچی پکی دیگر عملے کے ساتھ
پہنچے اور ہمیں ریسکیو کیا
ہم پنجاب پولیس اور ریسکیو 1122کے شکر گزار ہیں
منجانب۔لیاقت علی جوٸیہ