@aladeen44: کیا پورے کے پی میں کوئ ایک بھی شخص ایسا نہیں جو مزاحمت دیکھا سکے یا اس رجیم کا رستہ روک سکے یا گنڈاپور سے سوال کر سکے 🔥❤️🩹 #releaseimrankhan #imrankhan #aladeen44 #aladeen #imrankhanpti #gandapur #pakistan
نیپال کی بہادر عوام کے بعد
پاکستانی عوام کی باری ھے
2025-09-09 16:52:30
826
Hamza :
بلکل ہے اور انے والے دنوں میں ہم تمہیں دیکھا دینگے مثلہ ہماری طرف سے نہیں مثلہ عوام کی طرف سے ہے ہمارے پشتون بلکل عورتوں کی طرح گھروں میں بیٹھے ہے تو اگر عوام ظلم پر خوش ہے تو ہم کیا کرسکتے ہے باقی سیاسی لوگ تو فوج کے اپنے پالے ہوئے لوگ ہے
2025-09-10 19:53:47
0
Ahsan Khan :
مدنیات کے نام پر امریکی فوجی اڈے بنیں گے جس کو ہمارے لیڈر عمران خان نے Absolutely not کہا تھا
2025-09-09 14:42:20
301
Ahمad :
جب تک عوام نہیں نکلے گی یہ خنزیر جرنیل اور ڈاکو ٹولہ باز نہیں آۓ گا
2025-09-09 15:06:19
719
Rose_Edits :
آہستہ بولیں قوم سو رہی ہے
2025-09-10 12:35:51
31
احمد راجپوت 🍻 :
♥️🥀صلی الله علیه واله وسلم♥️🥀
2025-09-09 14:54:34
263
Ziaw Rehman :
اگر پاکستان کو کوئی بچا سکتا ہے تو یہی لوگ بچائیں گے جس کو لوگ دہشت گر کہتے ہیں
2025-09-10 04:33:39
34
Mike :
Away joins military, awaam joins government, awaam do business. Fake journalists are not aware. Wars are won by military and not by cricket.
2025-09-10 23:46:03
0
Pathani :
باہر بیٹھ کر بات نہ کرئیں بھائی پاکستان آئیں اور آگے چلیں ویسے بھی آپ کے والولز بہت ہے
2025-09-10 05:41:47
6
Kami Kami :
Hamain B Nepal Ki Tarah Nikalna Chahiye Yahi Hal Hai...
2025-09-09 14:41:30
175
zee :
پاکستان میں انقلاب نہیں آ سکتا۔ یہاں قوم نہیں ہجوم رہتے ہے جو اپنے اپنے پسند کہ وڈیروں کہ غلام ہے۔
2025-09-09 16:03:46
61
K@@sh :
گنڈاپور صرف بھڑک مارنے میں ماہر ہے
2025-09-09 15:28:05
40
faizanali9676 :
2025-09-09 14:52:14
168
Sana ... :
Love imran khan.... ❤️❤️❤️
2025-09-09 17:21:40
45
khan :
2025-09-09 15:08:36
81
Asadullah.Q :
Manzoor jan hena ❤️
2025-09-09 15:02:50
16
Amely :
یہ حالات واقعی تشویشناک ہیں۔ تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ لوگ سوال اٹھائیں اور مزاحمت کریں۔
2025-09-09 14:38:19
529
Jessie :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW ❣️❣
2025-09-10 07:20:00
6
Sardar Nomi🥰 :
right bro 👍
2025-09-09 15:12:47
3
aseer e wafa :
یہ عوام کی پراپرٹی ھے عوام کو مزاحمت کرنا چاھیے مگر بزدل اور بے حس عوام کو کچھ فکر نھی
2025-09-09 16:26:07
34
pndyRaja123 :
wake up pakistan wake up let's go come on l🌹🌹 love from Nepal 🇳🇵🇳🇵🇳🇵
2025-09-09 14:46:50
50
Mumtaz Chattha :
بیچ دیا کے پی اور بلوچستان کو ان جرنیلوں نے
2025-09-09 16:25:32
32
Rimsha insafian ❤️💚 :
انشاء اللہ ایک دن آئے گا ان سب کی نکلی طاقت ان کے ہاتھوں میں پکڑا دے گی عوام
2025-09-09 14:38:43
120
deepsea686 :
اسٹیبلشمنٹ اس ملک کے لیے کینسر بن چکی ہے مگر اس بار وہ جس بندے کے ہاتھ چڑھ گئے ہیں وہ کینسر کا مفت علاج کرتا ہے💀✌️۔ان شاءا للہ
2025-09-09 14:47:46
32
To see more videos from user @aladeen44, please go to the Tikwm
homepage.