میری پاکستانی ارمی سے پرزور اپیل ہے اس شہید کا بدلہ ضرور لینا ہے دشمن کو کسی صورت نہیں چھوڑنا مولا میری پاکستانی ارمی کو سلامت رکھے خدا میرے پاکستان کو قائم و دائم رکھے
2025-09-09 16:50:21
339
جان عالم :
کیسا شیر پیدا کیا ہے ماں نے، اپنے ساتھی کی جان بچانے کی خاطر اپنی جان کی بازی لگا دی، سلام ہے ایسی ماؤں کو جنہوں نے ایسے شیر پیدا کیے🫡
2025-09-10 01:22:43
60
littlemoon006 :
great army Pakistan zindabad
2025-09-10 09:30:24
0
Adv Ahmar Shahzad. :
جس ماں کا لالا بچا لیا میجر عدنان نے اس نے کتنی دعا دی ہو گی بیشک میجر عدنان ایک انتہا سے زیادہ بہادر باپ کا بیٹا ہو گا
2025-09-09 21:51:37
67
حب الناس 💫 :
پاکستان کا بہادر بیٹا اپنے دوست کو اکیلا نہیں چھوڑتا ❤️
2025-09-09 19:54:49
107
UMAR KHAN :
❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰@Riaz Hussain:میری پاکستانی ارمی سے پرزور اپیل ہے اس شہید کا بدلہ ضرور لینا ہے دشمن کو کسی صورت نہیں چھوڑنا مولا میری پاکستانی ارمی کو سلامت رکھے خدا میرے پاکستان کو قائم و دائم رکھے
2025-09-10 02:40:12
16
Anaya :
Allah Pak major Adnan k ghr walo KO sabar De ameen
2025-09-09 20:18:28
14
user3453561710467 :
😢😢😢😢😢😢lafz he nai😢😢😢😢😢😢
2025-09-09 23:26:52
16
zubairgujjar751302 :
میری پاکستانی ارمی سے پرزور اپیل ہے اس شہید کا بدلہ ضرور لینا ہے دشمن کو کسی صورت نہیں چھوڑنا مولا میری پاکستانی ارمی کو سلامت رکھے خدا میرے پاکستان کو قائم و دائم رکھے
2025-09-10 08:45:15
0
Umair Ahmed6555(#63 :
Pakistan Army Zindabad 🖤
2025-09-09 21:34:34
17
Muhammad Kazim Hussain :
R.i.p my brother, We will never forget your sacrifice Salute 🫡 to you and your parents, The lions of our army 🦁
2025-09-10 06:38:27
5
sajid :
Allah pak jant mn jaga dyn
2025-09-10 08:10:21
3
Malik king 👑 :
میری پاکستانی ارمی سے پرزور اپیل ہے اس شہید کا بدلہ ضرور لینا ہے دشمن کو کسی صورت نہیں چھوڑنا مولا میری پاکستانی ارمی کو سلامت رکھے خدا میرے پاکستان کو قائم و دائم رکھے
2025-09-10 04:15:32
3
{سید بلال شاہ بخاری [🇵🇰]} :
@{سید بلال شاہ بخاری [🇵🇰]}:میجر عدنان صاحب اس سید زادے کی طرف سے پاک کے لیے ایک چھوٹا سا شعر ہے اے میرے پیارے وطن پاک کی مٹی گواہ رہنا ہم نے یہ جان تیرے نام کی ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قبر میں سرکار کا دیدار عطا فرمائے آمین 😭🤲🇵🇰 پاکستان ذندہ باد پاک فوج ذندہ باد
2025-09-09 19:53:06
28
❤💕بگا سیال💕❤ :
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
دہشتگردوں کی جو موت ہے وہ عبرت کا نشان ہے
2025-09-10 08:09:12
4
M Tanveer Chadhar :
@Riaz Hussain:میری پاکستانی ارمی سے پرزور اپیل ہے اس شہید کا بدلہ ضرور لینا ہے دشمن کو کسی صورت نہیں چھوڑنا مولا میری پاکستانی ارمی کو سلامت رکھے خدا میرے پاکستان کو قائم و دائم رکھے
2025-09-10 01:26:23
7
Abdullah :
bro sir Adnan k sth jo bro hi yeh team ma tha
2025-09-10 02:57:45
6
Farooq jatt :
Assalamu alaikum jitne mere dost bhai hai sabko yahi mera ek paigam hai is bhai ke liye specially dua kijiye Allah Pak isko sehat
2025-09-10 05:36:39
0
Bilal-Ahmed-007 :
ہمیں حفاظت میں رکھا خود کو موت کے منہ میں ڈال کر میں نے دیکھے ہیں فرشتے وردی کی صورت میں
اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین ــــــــــ 🤲🤲🤲🥹
Allah pak dushman ko gharaq karay...ksi masoom k sar ka saya tha...ksi maa ki ankho ka Noor tha...Allah jannat me Aala muqam Dy.. Aameen 🤲
2025-09-10 08:51:12
1
Vickywaqas777 :
:میری پاکستانی ارمی سے پرزور اپیل ہے اس شہید کا بدلہ ضرور لینا ہے دشمن کو کسی صورت نہیں چھوڑنا مولا میری پاکستانی ارمی کو سلامت رکھے خدا میرے پاکستان کو قائم و دائم رکھے
2025-09-10 07:47:21
2
چوہدری زرعی فارم مروٹ :
real hero sir adnan
2025-09-10 02:27:55
6
Jam Arshad :
Allah park Janet main jaga d maeen
2025-09-10 07:41:54
4
Muhammad Ameer Umar khan :
میجر عدنان کی جرات کو سلام ہے جو اپنے ساتھ والے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑا خود شہید ہو گیا اللّٰہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے جو شہید کی موت ہے وہ قوم کا حیات ہے اللّٰہ پاک ماں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2025-09-10 03:25:05
2
To see more videos from user @bazigar_66, please go to the Tikwm
homepage.