پورے جنوبی ایشیا میں بھارت نواز حکومتیں گرتی جا رہی ہیں! ✊
سب سے پہلے افغانستان میں گری 🇦🇫
پھر پاکستان میں عمران نیازی کی گری 🇵🇰
پھر سری لنکا میں بھارت نواز حکومت گری 🇱🇰
پھر بنگلہ دیش میں بھارت نواز حکومت گری 🇧🇩
آج نیپال میں بھی بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوگیا 🇳🇵
2025-09-10 13:31:53
55
Mirza Zeeshan Khan :
یہ تو طالب علم ہے ہمارے پاس تو عمران جیسا لیڈر ہے جس کی پاکستانی قوم کو قدر ہی نہیں ہے
2025-09-10 11:01:53
219
xristinapolizou :
Μπραβο🙏🙏
2025-09-12 05:32:08
0
Yusuf.m804 :
بولنے کا انداز بالکل ایڈولف ہٹلر کے جیسا ہے ۔
نہیں یقین تو گوگل سرچ کر لو
2025-09-10 09:01:12
36
xameer :
اب اس کا ترجمہ کون ھمیں بتائے گا
2025-09-10 10:06:24
4
SN AFRiDi :
آواز کم کرو پاکستان کی عوام سو رہے ھے
2025-09-12 02:48:12
2
Muhmmad Tanveer :
great boy
power of Nepal student
power of nation
2025-09-10 12:11:29
12
️ :
next is Pakistan
2025-09-10 06:52:12
246
▄︻┻═┳一°Brand√ Fouji💪 :
wonderful ❤
2025-09-12 04:52:51
0
Akhtar chishty :
شہباز شریف سے اچھی انگلش تو یہ جوشیلا جوان بول رہا ہے
2025-09-11 06:40:06
13
MUSARRAT KHAN161 :
انقلاب نہیں نیپال غرق ہوگیا
2025-09-11 03:53:48
1
itx_____vicky88 :
plz translate.?
2025-09-10 10:23:36
4
Shazal Mumtaz :
old h yh😂😅
2025-09-10 17:49:52
0
sanakinza :
his speech is just like shah mehmood Qureshi
2025-09-10 07:42:54
8
8127 :
مراد سعید کو چاہیے کہ باہر نکلے عوام کو ساتھ لے کر احتجاج کرے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اگر اچھا وقت ایا تو یہ رانا ثنا اللہ یہ نون لیگ کے سارے عمران خان کے ساتھ ہوں گے ابھی مشکل میں اس کو نکلنا چاہیے مشکل میں یہ چھپا ہوا ہے بعد میں یہ نکل جائے گا یہ لیڈر بن جائے گا
2025-09-10 07:08:54
41
Dع عMi Awån ♏ :
پاکستان میں اس طرح کوئ میڈیا والوں کو بیان بھی دے تو اس کے گھر والوں کو اٹھا لیا جاتا ہے
2025-09-10 20:38:36
11
Abid Khan :
2025-09-10 07:20:31
57
قلندر🚩 :
یاالله ایسی تقریر کرنے والا کوئی پاکستان میں بھی بھیج دے
2025-09-10 10:22:53
44
Abid Khan ✪ :
انقلاب تقریروں سے نہیں لیڈر شپ سے آتا ہے 🙏
2025-09-10 19:31:27
4
Akbar Ali Mardan 3939 :
اس کو پاکستان آرمی کا پتہ نہیں اس طرح تقریر کے بعد فوراً گرفتار کیا جاتا ہے اور نا معلوم افراد میں شامل ہو جاتا ہے
2025-09-10 12:57:38
14
Malik Shani :
I salute you maseera
2025-09-10 18:42:12
5
Emam eman :
زندہ قومیں جاگ جاتی ہوں
2025-09-10 15:30:05
35
PAK FIRST :
سکول کی تقریری مقابلے اور مولوی کی تقریر سن کے جذباتی نہیں ہوتے 😳 ورنہ نیپال والی تباہی ہوگی
2025-09-10 15:04:40
8
snamjanᔕᗩᑎᗩᗰ ᒎᗩᑎ :
kia keh raha hy 😂
2025-09-11 02:04:23
0
Sherkhhan :
اس تقریر کو اردو میں ترجمہ کرکے نشر کرنا چاہئے تاکہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سمجھ آ سکے۔
2025-09-11 05:47:04
7
To see more videos from user @wenewspk, please go to the Tikwm
homepage.