@Mian Adeel Anwar:جب پاکستان میں انقلاب برپا ہو گا تو ان چور حکمرانوں کا ان سے بھی بدترین حشر کریں گے
2025-09-10 07:45:11
124
Matloob Hussain Bhatti :
سب چور لوٹ رہے ہیں دو دو ہاتھوں سے
2025-09-29 10:50:05
15
Altaf :
یہ کوئی نئی بات تو نہیں ہے چند لوگ ہیں جو ملک لوٹ کے کھا گئے ہیں
2025-09-10 15:20:22
7
kabeer sial :
منحوس نقوی ایک بغیرت انسان کا رشتے دار ہیں اور ان بغیرتوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ھو سکتی
2025-09-10 18:10:50
11
🇴🇲.M silent 💔🇵🇰 :
اس ملک کو 75سال سے تباہ کر نے والے ڈالر جرنیل ھے ۔
2025-09-10 10:48:01
22
shakir khan afridi :
ملک تباہ بردباد کیا ہے اس نے
2025-09-11 07:46:53
6
Muhammad Imran :
یہ اپنا چینل بند کرا کے رہیں گے
2025-09-29 12:40:43
23
❣️🇦 🇸 🇦 🇩 ❣️ :
ملک انکے حوالے کر دیا ھے جیسے مرضی لوٹیں
2025-09-10 11:39:42
35
࿐ҡһѧѧṅ 804࿐ :
:بنگلادیش کامیاب ہو گیا
سری لنکا کامیاب ہو گیا
فلپائن کامیاب ہو گیا
انڈونیشیا کامیاب ہو گیا
نیپال کامیابی کے راستے پر
اب پاکستان کی باری انشاء 804
2025-09-10 20:07:58
103
haji ahmad :
کوئی نئی بات نہیں یہ ملک چار سے پانچ سو لوگوں کا ہے جو مرضی کریں یہ تو ان لوگوں کا احسان ہے کہ ہم کیڑے مکوڑے بھی اس ملک میں جی رہے ہیں
2025-09-10 08:39:45
36
Waqas :
Field Marshal ka salla hai, wo 100 Arab ki bhi corruption kar lay, kio hath nahi Laga sakhta,
2025-09-10 10:35:43
55
Ĥäņőőň🫂 :
نیپال والوں سے گزارش ہے ایک نظر یہاں بھی کر دیں
2025-09-10 17:38:31
4
Abbas Sarwar Awan :
اس کے باپ کا ملک ہے جو مرضی چاہے کرے ملک پر قابض ڈکٹیٹر کا رشتہ دار ہے
2025-09-11 08:46:36
7
Muhammad Saleem Simi :
پاکستان کا کینسر محسن نقوی
2025-09-10 20:48:46
11
Sardar zaheer maken :
looto pakistan ko shahbash
2025-09-17 05:29:20
1
Muhammad Akmal Khan :
zalim dono hatho s loot rahe Han awam pe zulim both ho raha ab awam KO Allah o Akbar k nare ke zarorat h
2025-09-10 07:26:24
11
Rizwan Siddique :
وسائل کی غلط تقسیم ملکوں کو تباہ کر دیتی ہے نفرت پیدا کر دیتی ہے امیر اور غریب کے درمیان ہر چیز امیر لوگوں کو دی جاتی ہے ان سب کی ذمہ دار افواج پاکستان کے وہ جنرلز ہے جو منتخب عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرتے اور اپنے من پسند پپٹ بٹھا کر کرپشن کا بازار گرم کرتے ہیں
2025-09-10 09:55:07
6
Philanthropist :
2025-09-29 10:18:54
6
🦅aftab khan Okz🦅 :
Aramy ka tato hy bhai
2025-09-11 02:01:17
3
Alinawazkhokhar84 :
کوئی بات نہیں یہ وطن تو ان کا ھے
ھم ہیں خامخواہ اس میں
2025-09-22 03:36:20
2
Murrak :
abroad gomne k expenses b dekhao es k
2025-09-10 20:39:45
3
Atta Muhammad Ghali Khel :
یہ ملک مخصوص ٹولے کی ملکیت ہے عام عوام تو کرایہ دار ہیں
2025-09-26 14:23:23
2
Adnan :
یہ پاکستان تمارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں 😂😂😂
2025-09-11 10:19:13
2
AmirKhan :
سچ بولنے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں👍 زیادہ تر چینل تو اس پر بولتے ہی نہیں ہیں وہ محسن نقوی سے ڈرتے ہیں
2025-09-29 15:14:31
3
shamy :
lgta hai kisi ko naraz kr dia hai 😂
2025-09-12 06:22:04
3
To see more videos from user @suchtvnews, please go to the Tikwm
homepage.