بہت تباہی ہو چکی ہے اور اب بھی جاری ہے سیلاب متاثرین کو چاہئے کہ اپنے متعلقہ تھانوں میں جا کر نقصانات کے ساتھ موجودہ حکومت اور سابق حکومتی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں اگر پولیس انکار کرے تو عدالتوں سے رجوع کریں دریاؤں کے بہاؤ اور نظام کی صفائی و بحالی نہ کرنا بند مضبوط نہ کروانا اور اصل کام کو صرف فائلوں میں دکھا کر بجٹ ہڑپ کرنا حکومت کی کھلی غفلت اور ننگی کرپشن ہے
ان جرائم پر درج ذیل دفعات کے تحت سیدھے مقدمات بنتے ہیں
دفعہ 322 تا 325 انسانی جانوں کے نقصان پر
دفعہ 427 تا 430 املاک کی بربادی پر
دفعہ 409 قومی خزانے کی خیانت پر
دفعہ 34 اور 109 شریک مجرموں پر
پورے گاؤں کے گاؤں متحد ہو کر وکیل کریں اور وکیلوں کو بھی چاہئے کہ عوام کی رہنمائی کریں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کیسوں کی پیروی کریں عوام اگر اب بھی اپنے حق کے لئے نہ اٹھے تو یہ ظالم ہمیشہ روندتے رہیں گے سب پر لعنت کریں گی
2025-09-11 03:40:47
22
Nadeem Sohil. :
Allah pak reham farmay
2025-09-11 15:49:18
1
✌️Ahsan✌️bhatti✌️ :
@✌️Ahsan✌️bhatti✌️::اللہ پاک ان سیلاب زدہ بہن بھائیوں پر اپنا خاص کرم فرمائے، ان کے دکھ درد دور کرے اور ان کے حال پر رحم کرے۔ دل ٹوٹ جاتا ہے یہ مناظر دیکھ کر، کہ اپنا سب کچھ کھو کر بھی وہ صبر کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے، ان کے گھروں کو آباد کرے اور انہیں بہتر زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔"
2025-09-11 05:17:46
4
Mian nadir :
ya Allah
2025-09-11 07:50:42
4
💔𝐍𝐀𝐄𝐄𝐌.𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇💔👈 :
اللہ پاک معاف کرے 😭😭😭
2025-09-10 22:23:31
3
بنت الحیات ❣️N.love :
ye kidhr ki vefio ha😭😭
2025-09-11 13:59:48
0
Sajid Mehmood :
اللہ پاک رحم فرما
2025-09-11 11:12:54
1
⚜️ملک زاہد مان⚜️ :
اس سیلاب کا پانی بوتل میں بھر کر رکھ لو
چاھے جتنے سال گزر جائیں جب سیاست دان وؤٹ مانگنے آئیں تو سب سے پہلے سیلاب کا پانی
پیش کیا جاۓ جب وہ پوچھے یے کیا مزاق ہے تو کہنا اس وقت کہاں تھے جب ہم ڈوب رہے تھے کوئی ریسکیو والا نہیں آیا کسی نے حال تک نہ پوچھا
2025-09-11 11:39:24
1
Kinza Multani❤️🩹 :
Allah Karam kry
2025-09-11 16:25:07
0
ملک اقبا ل :
یا اللہ بچائے صحافت سے میرا اللہ تو سب کی مدد فرما ہمارے حکمران تو ویسے ہی غدار ہیں
2025-09-11 11:41:24
1
M Rizwan :
ay ay
2025-09-11 06:44:32
3
Muhammad Sadaqat :
اللہ تعالیٰ معاف 😂😂😂
2025-09-11 13:15:58
0
imtizkhanDGk :
يا الله رحم كر عوام پر 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-11 09:28:17
1
Qari :
اللّٰہ معاف فرمائے
2025-09-11 14:11:11
0
Hamzi~Asif 007 :
Ya kon si jga ha
2025-09-11 16:52:55
0
saklin khan :
اللہ ھواکبر
2025-09-11 14:30:49
0
Rizwan Karor 🇵🇰 ❤ 🇸🇦 :
Ya Allah pak to rehm frma 🤲😭💔🥺
2025-09-11 14:52:49
0
Malik imran💫🥰 :
سیاسی۔اپنییں۔لیے۔فنڈ۔ضرور۔چوری۔کریں۔گے
2025-09-11 14:38:45
0
user8376141039152 :
😭😭😭
2025-09-10 18:34:44
1
Adnan Chandio :
😭😭😭
2025-09-11 10:47:44
1
Muhammad Atif :
😭😭😭
2025-09-11 10:46:51
1
M Saifl Abbas :
😭😭😭🙏
2025-09-11 10:46:47
1
jammahbob0301 :
🥀🥀🥀
2025-09-11 10:45:40
1
jammahbob0301 :
💔💔💔
2025-09-11 10:45:40
1
waseemkhan978 :
😅😅😅
2025-09-11 10:44:11
1
To see more videos from user @jam.mehbob4, please go to the Tikwm
homepage.