*زندگی بھر وہ اُداسی کے لیے کافی ہے۔*
*ایک تصویر جو ہنستے ہوئے کھنچوائی تھی
2025-09-11 04:44:50
1
Sonia castillano🥰 :
❤️❤️❤️❤️very nice i love it
2025-09-11 06:01:35
3
Malik intizar :
very nice 😅💞🌹
2025-09-10 11:32:21
8
Kiran Butt :
mohbta Karnie hie nahie cahiey ya esnsa KO taklfe datie ha
2025-09-10 14:30:39
6
Farzana :
nice. song
2025-09-10 17:00:39
7
Sehar Ali :
*لوگ اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں *اور ہم اُنکی مرضی کا انتظار کرتے ہیں
2025-09-11 02:16:52
1
🌹انمول❤️زندگي🌹 :
Wah kia movie ha. true love ka full ehsas ha is movie men. i like this movie.
2025-09-11 01:28:38
1
ミ★𝙁𝙤𝙟𝙞 𝙝𝙤 𝙮𝙧★彡 :
۔۔
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمین پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پر مرتے دیکھا"
2025-09-10 15:44:02
9
Ahmad Khan :
@Ahmad Khan:🥰:sab chore one time Allah
2025-09-11 04:56:30
0
𝐀ᴡᴀʀᴀ 𝐏ᴀɴᴄʜɪ❥︎ᵍʷ :
@❤️😎لال پری😎 ❤️:مت کرنا اظہار محبت.
اظہار محبت میں ہے نقصان محبت 💔🥺
2025-09-10 15:47:06
6
khuram RAmzan..... :
گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا
مُدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
🤎 💔
2025-09-10 13:59:35
6
Muhammad zafar Iqbal :
very nice 🥰🥰🥰😈😈😈
2025-09-10 15:02:08
4
Shakeel.noul. :
movie name bta do plz
2025-09-11 06:16:12
0
Hamid🇵🇰🇦🇪🇹🇷 :
nice song
2025-09-10 17:08:49
4
شاہ :
movie ka name koi Bata de
2025-09-11 04:55:42
1
تنہائی کے عادی ❣️ :
مجھے چھوڑ دیا تم نے کوئی بات نہیں ہم دعا کریں گے کوئی تمہیں نہ چھوڑے کسی اور کے لیے
2025-09-10 20:25:56
0
ch naveedhassan086 :
@✨ Naveed࿐🕊️:اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز اپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں ہم دونوں کا نکاح ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میرے سارے مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ ہم دونوں کا نکاح ہو جائے امین
یا اللہ وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اللہ پاک اس کو میرے لیے بہترین کر دے امین یا اللہ پاک میرا نصیب اچھا کرنا اللہ پاک ہم دونوں کو ہمیشہ خوش رکھنا اباد رکھنا یا اللہ پاک ہم دونوں کا اسی سال 2025 میں نکاح کروا دے آمین 😭😭😭😭😭
اپ سب نام لے کے دعا کریں کہ اللہ ہم دونوں کا نکاح کردے امین میرے اللہ پاک میرے لیے جلدی سے کوئی معجزہ کر دے اللّه دنیا والوں کو دکھا دے کہ اللہ پاک تو معجزے کیسے کرتا ہے جو لوگ کہتے ہیں معجزے نہیں ہوتے اللہ پاک ان کو ایک بار دکھا دے کہ اللہ پاک معجزے کیسے کرتا ہے انشاءاللہ مجھے میرے اللہ پہ پورا یقین ہے کہ اللہ پاک ہم دونوں کو بہت جلد ایک کر دیں گے اور ہم دونوں کا بہت جلدی نکاح ہو جائے گا انشاءاللہ انشاءاللہ
پلیز اپ سب میرے لیے دعا کریں 40 آمین 🤲🏻 کر دیں پلیز 😭😭😭🙏🏻🙏🏻
2025-09-11 04:27:05
0
Mr ADeeL 🥀🖤 :
areeeyyyyyyy 🥺❤️🫂
2025-09-10 21:18:26
0
S❤️🩹با غی ☝️ لڑکی ❤️🩹😥 :
💯😭😭💯😭😭AS
2025-09-10 19:09:15
1
Khalid Ali :
right
2025-09-10 19:31:33
1
To see more videos from user @umar_editor577, please go to the Tikwm
homepage.