@astray.birds: سیاہ رات ،اداس دل، الجھی ہوئی زِندگی،تھکے ہوئے ہم🖤🥀 #foryourpage #viral #astraybird

Astray.bird
Astray.bird
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 10 September 2025 13:10:18 GMT
390737
27389
173
2745

Music

Download

Comments

zainzain8061
زین العابدین :
یہ سب لفظ اک دوسرے سے جڑے لگتے ہیں — سیارات جیسے دور کہیں خاموشی سے گردش کر رہے ہوں، اداس دل جیسے اس کائنات میں اپنی جگہ ڈھونڈ رہا ہو، الجی ہوئی زندگی جیسے مدار سے بھٹک گئی ہو، اور ہم جیسے تھکے ہوئے مسافر جو روشنی کی تلاش میں ہیں۔ 🌸🦋
2025-09-21 20:13:49
3
taskeen5821
️ pookie🎀 :
اتنے گھنے بادل کے پیچھے کتنا تنہا ہوگا چاند جیسے مسکراہٹ کے پیچھے چھپا درد❤️‍🩹
2025-09-14 15:26:48
58
muhjaved.90.muhja
father's beloved 😍😢 :
exactly
2025-09-12 16:18:56
2
huzaifah_haider_official
©️Huzaifah Haider Official :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احبابِ گرامی! میری حالت اس وقت بظاہر بے بسی اور دل بہت اُکڑ گیا ہے۔ میں ایک ایسے کڑے امتحان سے گزر رہا ہوں کہ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں میری محبت کا رشتہ کہیں اور طے ہوچکا ہے اور یہ خبر میرے لیے کسی زخم سے کم نہیں۔ میری آنکھیں خواب اُٹھتی ہیں اور راتیں بے قرار ہیں۔ میں عاجزی اور دردمندی کے ساتھ آپ سب سے التماسِ دعا کرتا ہوں: یا اللہ! میرے لیے کوئی باعزت راستہ بنا دے اور جسے میرا دل چاہتا ہے، اسے میرے نکاح میں لکھ دے۔ میں اسے کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتا — یہ میرے ایمان اور امید کا معاملہ ہے۔ براہِ مہربانی اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں، اور اگر ممکن ہو تو اپنے دل کی دعائیں بھی میرے لیے بھیج دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲 والسلام، حذیفہ حیدر
2025-09-22 19:46:19
1
malikismail604
Ibruuuuuu :
سیاه رات ، اداس دل الجھی ہوئی زندگی، تھکے ہوئے ہم
2025-09-10 17:16:41
71
killereyes738
🔥 Black Lover🔥 :
وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے 🥺🥀
2025-09-16 12:20:45
28
_zephyr_.0
Zephyr :
khubsuuuuratt🥀
2025-09-10 15:12:29
26
alyyy786
علی احمد✨ :
ہوئی تھی نم آنکھیں مگر رویا نہ گیا ڈوبا تھا خیالوں میں مگر کھویا نہ گیا❤️‍🩹
2025-09-27 21:12:14
2
mmshoaib86
𝗦𝗵𝗢ب𝗶𝗶 🚩 :
اتنے گہرے بادلوں میں کتنا تنہا ہوگا یہ چاند🥺
2025-09-25 19:35:11
1
_minahil._.fatima
Minahil Fatima .❤.🌙 :
baat dil ki nazroon nai ki🥺💯.❤*.
2025-09-16 12:47:08
12
saqi1523
ishaq khan from darya khan AI :
kash is jaga py m hota beth kar rota dil udas hai or jb dil udas ho to is jaga py beth kar bnda akela tankha rhena bht psand kart hai
2025-09-12 08:36:37
9
thequranreciter30
🌸The book of the holy Qur'an✨ :
یہ 🌸🌹منظر یہ 🕊️🤍خوبصورتی یہ 🌕چاندنی☁️☁️بادل کا 🌝چاند کو چھپا لینا قدرت کا کرشمہ دیکھتے ہی دل میں🌸 سکون🕊️کا آ جانا
2025-09-17 16:43:47
1
areefafaizan4
❤️Areefa Faizan🌎 :
😏,___:پتہ نئ ہم لوگ لاحاصل چیزوں کے پیچھے کیو بھاگتے ہیں😏
2025-09-21 17:58:31
4
moiz_khokhar_
Moعz❤️‍🩹 :
چاند کی روشنی میں رات خوابوں جیسی حسین لگتی ہے🥀
2025-09-10 23:38:52
26
qaisersouthra
Mr Qaiser 🫰🏼❤️ :
جس کو جتنی دنیا سمجھ آتی جائے گی، وہ اتنا اکیلا ہوتا چلا جائے گا!
2025-09-11 02:30:48
16
itsameen31
️ :
خواہش اگر چاند کی رکھیں تو قبول اسکے داغ بھی کریں 🥀
2025-09-15 08:27:33
15
muhammad.faheem3885
Muhammad Faheem :
سیاہ رات، اداس دل، الجھی ہوئی زندگی، تھکے ہوئے ہم اور اس ہری بھری شام میں اکیلا پن۔۔۔💔 اور یہ مجبوریاں، بیماریاں، اور یہ پردیس کی اک تنہائی والی رات💔
2025-09-18 20:23:09
6
saqiabbasi150
Saqi-Abbasi-11 :
ہر خوبصورت چیز میں داغ ہوتے ہیں چاند میں بھی تو داغ ہے
2025-09-17 18:54:58
8
shan_rajpoot_1
Mr RajpÖÖt 🫰🏻💓 :
Ha koi single or loyal😁😩😩
2025-09-25 04:17:13
0
mahii.46
𓆩 محفلِ عشق 𓆪 :
both khubsurat
2025-09-16 17:32:52
9
vijaykhan037
وجاہت 🍂🌼 :
دنیا میں بولی جانے والی زبانوں میں سب سے میٹھی زبان مطلب کی ہے
2025-09-14 18:00:51
6
eshaal_jutt001
✿༺ 𝐸𝓈𝒽𝒶𝒶𝓁 𝒿𝓊𝓉𝓉 ༻✿ :
follow me please
2025-09-15 18:20:05
7
hassanshafique6515
#ღℋ𝑜𝓃𝑒𝓎ツ :
The dark night, the sad heart, the confused life, we are exhausted 🖤🥀
2025-09-18 14:27:09
4
mr_malik875
𝐌.𝐀.𝐋.𝐈.𝐊👑🇸🇩 :
ہمیں معلوم ہے محبت میں. گزارے کس طرح سے ہوتے ہیں ہمارا تھا وہ پر اب نہیں ہے. خسارے اِس طرح سے ہوتے ہیں ❤️‍🩹
2025-09-18 07:39:14
4
To see more videos from user @astray.birds, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About