@tanveer_chaudhrry: میرا چیلنج تھا ایک بارش کا جو آج پورا ہوا شاہراہ بھٹو پر انتہا کی کرپشن ہوئی ہے جس کی وجہ سے آج پانی میں ایک حصہ بح گیا_#foryou #foryoupageofficial #foryoupage❤️❤️ #foryoupage
یہ شاہراہ بھٹو کا وہ حصہ ہے جو ابھی تک کھولا نہیں گیا ہے اس پہ شگاف گورنمنٹ نے خود ڈالا تھا تاکہ پانی نکل جائے اور علاقوں میں نہ جائے
اور ابھی بھی اشارہ بھٹو پہ ٹریفک روا دوا ہے جا کر دیکھ لو
2025-09-10 13:58:54
28
Miرza Saحab 90 :
جب یہ نیوز پتہ چلی فورم سے دماغ آپ کی جانب ہوا اور انتظار تھا آپ کی ویڈیو کا،
تنویر بھائی سلامت رہو خوش رہو 💖💖
2025-09-10 14:07:04
261
Amjad Alam :
Jio shera 💕💐💯👍💪😊.
2025-09-10 22:09:29
0
Karachi wali :
or phr umra hajj krne chle jate hai
2025-09-10 16:50:34
28
syed Raza 🥹🥹❤️🩹❤️🩹 :
geoooooo bhottu
2025-09-10 21:24:42
0
Roshan Din :
sir aap Wo Video Mantion kare please
2025-09-10 17:59:17
0
irshadahmed02 :
شرم آنی چاہیے انکو اربوں روپے لگا کر اتنا گھٹیا کام کیا
2025-09-10 18:56:28
6
FIZA ALI :
apki video ka intazar tha🤭
2025-09-10 15:28:41
96
Sajid Khan Yousafzai⛎ :
:جن کو کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں آتا ہے انکے ہاتھوں میں سندھ کا مستقبل اور بجٹ دے دیا گیا ہے اور یہ بیغرت سوائے ہسنے اور تفریح اور مسخرہ اور فوٹو سیشن کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں کرینگے۔ سندھ کے لوگوں اٹھو اور انکو اقتدار سے باہر نکال کر پھینک دو۔
2025-09-10 14:12:38
34
It's _me_Hassan :
the to tichkulay and tichkulay company na bnaya h 😂
2025-09-10 20:07:40
3
Faiq Aman Faiq Aman :
بھاٙئ یہ شاہرا بھٹو 57 ارب روپے کا پروجیکٹ ہے اسکا جواب سید غنی شرجیل میمن اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لیا جائے ۔
سندھ اسمبلی بیٹھے تمام اپوزیشن جماعت کے ایم پی اے اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں۔
2025-09-10 14:31:54
16
Arshad Qureshi🌹🇵🇰 :
2025-09-10 14:46:14
15
Jamal jandol 1992 :
تنویر بھائی شہرہ بٹو پر اب بھی ٹریفک روا دوا ہے
2025-09-10 13:24:02
1
سید علی :
تنویر بھائی حب کینال پر بھی جائیں اور ایکسپوز کریں
2025-09-10 13:43:45
57
nadir ferozi :
ppp ko 42 topo ki salami insha allah Karachi ki awaam jaldi de gi
2025-09-10 15:36:19
2
Azam bhai :
well done 👍✅ good jub
2025-09-10 15:32:37
3
SYED NISAR :
😄😄😄😄😄 زبردست زبردست
2025-09-10 21:33:08
2
Mr Kaif ge :
نعرہ بھٹو پورا پاکستان لٹو کراچی بھی لٹو سندھ بھی لٹو۔ماشاءاللہ چوہدری صاحب ماشاءاللہ خوش رہو ہمیشہ۔
2025-09-10 13:25:30
67
Iffi Khan :
شیطان فرون نمرود سب چھوٹے چور ہیں پی پی پی کے آگے
2025-09-10 15:05:45
21
꧁𓊈🅰🅼🅸🆁☄️🅹🅰🅽🅸🅸𓊉꧂ :
2025-09-10 16:26:46
4
Malik Umar :
سب کچھ کرپشن کی نظر ہو رہا ہے
2025-09-10 20:00:27
2
SADAQAT SULTAN :
Allah pak ap ki Hifazat krain
2025-09-10 14:44:05
1
Awan Zadi :
bulkul sai kaha ap ny
2025-09-10 16:41:03
7
Arslan Arain 990 :
ایسے ہی تھوڑی کہتے ہیں کہ کل بھی بھٹو زندہ تھا اج بھی بٹو زندہ ہے راستہ خالی کر دو😜😜🤣🤣🤣
2025-09-10 19:30:15
4
Raja Riaz soomro :
بالکل یار سچ بول رہے ہو اور یہ ہم جو دیکھ رہے ہیں اپنی انکھوں سے یہ تو خالی مٹی ہے اس میں اور تو اس میں کچھ ہے ہی نہیں تو یہ زیادہ دیر تک تو چلنے والی تھی نہیں اشارہ بٹو تو کیا ہوگا اتنے پیسوں کا کون کھا گیا ہم خود دیکھ رہے ہیں اپنی انکھوں سے یار یہ ظلم میں ظلم
2025-09-10 20:21:23
0
To see more videos from user @tanveer_chaudhrry, please go to the Tikwm
homepage.