😢پاک فوج زندہ باد ۔ بہت تباہی ہو چکی ہے اور اب بھی جاری ہےسیلاب متاثرین کو چاہئے کہ اپنے متعلقہ تھانوں میں جا کر نقصانات کے ساتھ موجودہ حکومت اور سابق حکومتی وزراء اور ان کو تحفظ دینے والوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائیں اگر پولیس انکار کرے تو عدالتوں سے رجوع کریں۔ دریاؤں کے بہاؤ اور نظام کی صفائی و بحالی نہ کرنا، بند مضبوط نہ کروانا اور اصل کام کو صرف فائلوں میں دکھا کر بجٹ ہڑپ کرنا حکومت کی کھلی غفلت اور ننگی کرپشن ہے۔
ان جرائم پر درج ذیل دفعات کے تحت سیدھے مقدمات بنتے ہیں
دفعہ 322 تا 325 — انسانی جانوں کے نقصان پر
دفعہ 427 تا 430 — املاک کی بربادی پر
دفعہ 409 — قومی خزانے کی خیانت پر
دفعہ 34 اور 109 — شریک مجرموں پر
@firstpakistan15
پورے کے پورے گاؤں مل کر وکیل کریں، اور وکیلوں کو بھی چاہئے کہ عوام کی رہنمائی کریں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کیسوں کی پیروی کری عوام اگر اب بھی اپنے حق کے لئے نہ اٹھے تو یہ ظالم ہمیشہ روندتے رہیں گے، حکمرانوں کی نسلیں باہر کے ملکوں میں عیش کریں گی اور ہماری آنے والی نسلیں اسی عذاب میں جئیں گی اور ہم سب پر لعنت کریں گئیں
2025-09-11 11:40:28
0
M muzammil 1329 :
👍👍👍
2025-09-11 12:02:09
0
SAMI🔥. :
😳😳😳
2025-09-11 17:31:14
0
ملک اعظم :
😭😭
2025-09-11 18:43:21
0
ملک یوسف بھٹہ :
😭😭😭
2025-09-11 20:04:37
0
Jam kashif :
😭
2025-09-12 15:36:03
0
🦅🅼🆁 🆂🅰🆀🅸🅱❤🔥 :
🥰🥰🥰
2025-10-10 16:36:33
0
khizer Zubair 💕 :
❤️❤️❤
2025-09-11 01:53:11
0
🏇 :
😭😭😭
2025-09-10 14:35:43
0
Taimoor sultan :
😭😭😭😭😭
2025-09-10 14:55:35
0
muzamil 23 💔🥀 :
😰😰
2025-09-10 15:25:21
0
💯 💝Muhammad Irfan Ali💝💯 :
😂😂😂
2025-09-10 16:46:59
0
Bhuta Sab 💫 :
🤲🤲🤲
2025-09-10 18:57:10
0
To see more videos from user @faheem2.1, please go to the Tikwm
homepage.