:ایک مدت بعد اپنی طرف دیکھا تو احساس ہوا
کے دکھ انسان کی خوبصورتی کس طرح کھا جاتے ہیں.
2025-09-11 14:45:30
38
miss you 🥺💓 :
2025-09-12 11:54:57
2
Amir ali :
jeo oo darda walia
2025-09-11 02:21:21
11
rimsha :
*خود کو انمول سمجھو کیونکہ🤗✨*
*اللہ کوئی چیز بیکار نہیں بناتا🥹🫀*
2025-09-11 15:18:34
30
khuram RAmzan..... :
تو کیا ہوا؟ جو آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے محترم
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا۔
💔
2025-09-11 13:02:06
23
꧁CrAzy boy꧂ :
🤍✨:`اُس نے ٹھکرانا تو تھا ہی مجھے ❤🩹`
`میں اُسے حد سے زیادہ جو میسر تھی 🙂`
2025-09-12 15:00:34
1
Anabia 👀 :
follow me
2025-09-12 15:34:48
0
RAo MeHrAn Raosb :
جوانی حسن میخانے لب و رخسار بکتے ہیں
حیا کے آئینے بھی اب سر بازار بکتے ہیں
شرافت ظرف و ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت
جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں
2025-09-11 15:05:57
10
Butterfly🦋 :
wahhh💯
2025-09-11 15:35:23
17
Professor Mustafa✅ :
حیا کے ائے نے بھی اب سر بازار دکھتے ہیں شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت
جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں
2025-09-12 15:17:57
2
𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽♡ :
بیٹھ جاتے ہیں ملنگ اپنی کہانی لے کر
بھوک درگاہوں کو چوپال بنا دیتی ہے
اس لیے میں تمہیں پریشان نہیں لگتا ہوں
ماں کی عادت ہے میرے بال بنا دیتی ہے
2025-09-11 18:47:15
6
🇫🇷خــٓـاک ذادی🇵🇰 :
dosti kr lo mara Sy koi😑😑😑
2025-09-12 01:55:49
6
علیزہ🚩 :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW 🤲😭
2025-09-12 02:43:40
2
Asad Abbas SaRgana :
@rimsha:*خود کو انمول سمجھو کیونکہ🤗✨*
*اللہ کوئی چیز بیکار نہیں بناتا🥹🫀*
2025-09-12 10:35:10
3
حق اور باطل میں فرق کیا ہے :
یا اللہ پاک جس طرح میں کمنٹ پڑھنے کا شوق ہے اسی طرح پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں جو فالو کریں ان کو مکہ پاک اور مدینہ پاک کی حاضری نصیب فرما 🤲🌹
2025-09-12 10:58:09
2
Maham :
like my all vedio plzz
2025-09-12 06:13:24
5
⚔️Syeda Horain Shah Official⚔️ :
واااہ عمدہ ترین
2025-09-11 17:21:59
6
Moosa Khattak :
کوئی ملک نہیں ہے، نہ ہی یہ کوئی قوم ہے۔
اسے پاکستان 🇵🇰 کے ساتھ ملا کر ایک مکمل ملک بنایا جائے،
تاکہ افغانی بھائی بھی پڑھ لکھ کر دنیا میں سبز پرچم کے نیچے کامیاب ہوں اور ہم ملکر رہیں ۔ لر او بر پاکستان ۔ ❤
2025-09-12 09:51:36
4
SAIF ♥️🫶🌹 :
@💫♥️ایک عام سا شہزادہ 👑🫀:جس کو منانے کے لئے ہم جھکے 😞
اُس نے نیچے لیٹ کر کسی اور کو منا لیا 💔
2025-09-11 19:41:14
3
Rana Naeem :
Wah it’s right
2025-09-12 10:40:47
1
میر 804 :
جوانی حسن میخانے لب و رخسار بکتے ہیں حیا کے ائین بھی اب سر بازار بکتے ہیں شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں
2025-09-11 19:58:38
4
^_^ :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🫀🫀
2025-09-12 07:20:55
3
To see more videos from user @qamarg500, please go to the Tikwm
homepage.