اے پاکستان کے زندہ لاشوں کچھ ہوش کے ناخن لو یہ نہ ہو کہ پانی سر سے بھی اوپر ہو جائے اب بھی اپ کے نام تک تو پہنچ چکا ہے جب ڈوب جاؤ گے بچوں سمیت پھر تو تیرنا بھی مشکل ہوگا نکلو اپنے اپ کے لیے اواز اٹھاؤ کب تک سے بیداری میں ا جاؤ ورنہ یہ ظالم حکمران یہ جنرل کرنل یہ اپ کا ملک بھیج کر کنڈر کا ڈھیر بنا کر خود بیرون ملک بھاگ جائیں گے
2025-09-11 04:25:45
0
To see more videos from user @muhammad.ahmad.bha2, please go to the Tikwm
homepage.