@pnbtho: Tui m55,42kg bận bận size XL#xuhuong #xuhuongtiktok #pnbtho

bánh mì không🥖
bánh mì không🥖
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 11 September 2025 04:26:29 GMT
8298
35
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pnbtho, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#tiktok #foryou #foryoupage #viralvideo #LawMinisterPunjab  وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال خاں صاحب اور رانا جاوید اقبال خاں اور رانا شہزاد اقبال خاں نے کل ہونے والے عظیم عوامی جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں آج اپنے حلقے کے معزز بزرگوں، نوجوانوں، دوستوں اور مختلف مکاتبِ فکر کے افراد سے ملاقاتیں کیں۔ عوام نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ جلسے کی کامیابی کے لیے اپنی مکمل حمایت اور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔ اسی سلسلے میں پنجاب پولیس کے افسران و جوانوں، اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) صاحب اور ضلعی انتظامیہ کے متعلقہ افسران سے بھی ملاقات ہوئی، جہاں جلسے کے انتظامات، سیکیورٹی اور عوامی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ہماری سیاست کا مقصد صرف وعدے نہیں بلکہ عملی خدمت ہے۔ ان شاء اللہ حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر مزید تیزی سے جاری رہے گا، جن میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، گلیوں کی سولنگ، پی سی سی، سٹریٹ لائٹس، نالیوں کی تعمیر، سیوریج کے نظام کی بہتری اور دیگر عوامی فلاحی منصوبے شامل ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ کل کے جلسے میں بھرپور شرکت کرکے اس عوامی قوت کا حصہ بنیں۔ ان شاء اللہ آپ کی محبت اور اعتماد ہماری خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنائے گا۔

About