@pricelessjuttiii: 🦋🦋 ۔۔۔ نہ خوشیاں ہمیشہ رہتی اور نہ غم ہمیشہ رہتے ۔۔۔ آپ ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں 🤝 نہ دوسروں کا برا سوچیں ، نہ برا کریں ۔۔۔۔کسی کی خوشی نہیں بن سکتے تو اسے تکلیف بھی نہیں پہنچائیں ۔۔ ہمیشہ مثبت سوچ رکھیں 🔥💯💯💯✌️🤞😊😊❤️❤️🥰🥰