@drasadmehmood296:

Dr Asad Mehmood
Dr Asad Mehmood
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 September 2025 11:26:24 GMT
701499
44624
1292
9212

Music

Download

Comments

user7222047535
user7222047555 :
میرے بھائی آگر پاکستانیوں کو بغیر ویزا انٹری مل گی تو میرے خیال میں پورا پاکستان خالی ھو جائے گا
2025-09-11 13:32:24
126
waqar.baltee
Waqar balti :
ناپاک فوج پر لعنت 🙏
2025-09-12 02:28:53
2
happymotherdaught
happymother&daughtersdonuts :
اور کرو کرپٹ حکمرانوں کی خدمت 😢
2025-09-12 03:28:27
0
rafaqattanoli542
Tanoli صاحب❤️ :
بھائی جان چین کا پاکستان سے دوستی مجبوری ہے اس کے چاروں طرف جو سامان جاتا ہے پاکستان سے گزر کے جاتا ہے اج اگر پاکستان نے راستہ بند کر دیا تو چین وہیں کا وہیں کھڑا رہے گا اگے نہیں جا سکتا
2025-09-11 22:47:15
16
zaheer.ahmed.kamb3
pmln zindabad :
باکستان زنده باد
2025-09-11 14:38:19
36
wasi_awan007
Wasi🤝 :
Pakistan stands with USA 🇺🇸 .we love USA 🇺🇸
2025-09-11 15:57:31
10
sadawazir57
Sada wazir :
اللہ تعالٰی چین کو اس پہ عمل عطا کرے
2025-09-12 00:34:59
2
user41344401296517
user41344401296517 :
جب بار بار امریکہ کو ترجیح دی جائے گی اور چائینہ کو پیچھے کیا جائے گا تو ایشا ہی ھو گا امریکہ چائینہ کا دشمن ھے ,,
2025-09-11 14:41:23
149
shershahkhan192
shershahkhan192 :
دنیا کے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسی اور تعلقات کی بنیاد صرف اور صرف اپنے مفادات پر رکھتے ہیں۔ جب تک کسی ملک کو دوسرے ملک سے فائدہ حاصل ہوتا ہے، وہ دوستی، تعاون اور قربت کا دم بھرتا ہے۔ لیکن جیسے ہی مفادات کی راہیں جدا ہوتی ہیں یا فائدہ کم ہونے لگتا ہے، تو وہی دوست، وہی ہمسفر، اجنبی بن جاتا ہے۔ یہی دنیا کا دستور ہے — یہاں تعلقات مستقل نہیں، بلکہ مفادات کے تابع ہوتے ہیں۔
2025-09-12 03:12:48
0
zahid.045
ZAHID :
کہنے والے کہتے تھے سی بیک کو روکنے میں عمران خان کا ہاتھ اب کیوں ایسا ھورہا ہے
2025-09-11 18:05:14
6
noorhassan69682
Mr HaxSan :
آج قطر جیسے امیر ترین ملک کے یہ حالات دیکھ کر میں فخر سے کہتا ہوں الحمدللّٰہ ہمارا ڈیفینس سسٹم اتنا سٹرانگ ہے کہ ہم سے دنیا ڈرتی ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2025-09-11 20:01:55
16
06goodperson
💡GÕÕÐ♈️🅿🅴🆁🆂🅾🅽 :
چین کو پتہ ہے جو اپنے محسنوں کے نہیں ہو سکتے وہ کسی اور کے کیا ہونگے
2025-09-11 20:03:35
14
sahilkhalol988
śãHĪŁ ķhâŁÕŁ :
او بھائ یہ پاک چین کا اپس کا معملا بہت مختلف ہے چین جہاں پاک کو انوائٹ کرتا وہاں اور کسی کو نہیں کرتا
2025-09-11 11:41:50
51
king_kayan1
king_kayan :
جب آپ حکومتیں فارم47 سے بناہیں گے۔اور اپنے سیاسی مخالفین کو جیلوں میں جھوٹے مقدمات بنا کر ڈالیں ۔اپنی خارجہ پالیسی کو چھوڑ کر صرف ایک بندے کو جیل میں ڈالیں گے تو ملک میں امن کیسے آۓگا۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-09-11 14:22:24
38
angel_of_death103
ANGEL of death ☢️ :
چین ہمیشہ پاکستان کو اپنا ’آہنی بھائی‘ اور قریبی دوست کہتا ہے۔ مگر درجنوں ممالک کو ویزا فری سہولت دینے کے باوجود پاکستان کو نظر انداز کرنا نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ دوستی کے جذبے کو بھی ٹھیس پہنچاتا ہے۔ سچی دوستی برابری اور عزت کے رویے سے ثابت ہوتی ہے، صرف دعووں اور نعروں سے نہیں۔ پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہا ہے، اب وقت ہے کہ چین بھی الفاظ کے بجائے عملی طور پر اپنی سچائی ثابت کرے۔
2025-09-12 02:27:43
1
dr.khalik
Dr Khalik :
Kun China NY aisa Kun kiya
2025-09-11 14:25:35
12
user430499080263
Baba بابا :
شکر الحمداللہ ۔۔۔۔ چائنہ زندہ باد
2025-09-11 17:29:35
19
shakeelrehman13
Shaksy :
Bilkul teek kiya
2025-09-11 15:50:44
16
zahidshinwari66
ZAHID Khanshinweri ♥️🦁❤️‍🩹💞 :
@king_kayan:جب آپ حکومتیں فارم47 سے بناہیں گے۔اور اپنے سیاسی مخالفین کو جیلوں میں جھوٹے مقدمات بنا کر ڈالیں ۔اپنی خارجہ پالیسی کو چھوڑ کر صرف ایک بندے کو جیل میں ڈالیں گے تو ملک میں امن کیسے آۓگا۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-09-11 20:16:31
13
abuwajeehawajeeha
ظاہر خان سوات کرمل :
2025-09-11 13:51:09
36
shahryarkhan3264
Shahryar Khan326 :
اسٹیبلشمنٹ نے پکی فصل پر سور چھوڑا تو یہی حالات ہوگا خارجہ پالیسی کی
2025-09-11 22:10:06
9
asiddilwala05
AsifDilwala05 :
2025-09-11 15:20:51
8
amer50297
amer :
Bohat acha Kia hy 😂😂😂👍👍👍👍
2025-09-11 15:06:30
9
zakir.khan.3
Zakir khan :
پاکستان کے اندازہ مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا ہیں اس نے سارے دُنیا کو لُٹ لیا لیکن اس نے دُنیا کو کچھ بھی نہیں دیا اللہ نا کریں لیکن ان قریب فلسطین جیسے نقشہ بنا سکتے ہیں😔😔😔
2025-09-11 20:38:03
8
To see more videos from user @drasadmehmood296, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About