@faiz.rasool6356: بریکنگ نیوز لندن کی گلیوں میں استاد چاہت فتح علی خان کے آئینہ جیسے سر پر کسی بد نصیب نے گندے انڈوں سے حملہ کیا۔ یہ حملہ صرف ایک فرد پر وار نہیں بلکہ فن، موسیقی اور اظہارِ رائے کی آزادی پر وار ہے۔ جناب چاہت فتح علی خان صاحب وہ چراغ ہیں جو دلوں کی اندھیری راتوں میں روشنی کرتے ہیں، ان کے نورانی پیشانی تک پھیلے ہوئے سر پر انڈوں کی برسات کرنا دراصل انسانیت کی تذلیل ہے ۔۔استاد چاہت فتح علی خان ایک عظیم گائک ہیں، ان کی سریلی آواز نے لاکھوں دلوں کو مسحور کیا ہے۔ ایسے اقدامات سے ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، بلکہ یہ آواز پہلے سے زیادہ گونجے گی۔
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-09-11 20:13:44
107
Muhammad Siddique :
یہ بہت زیادتی ہے اللہ پاک ہدایت دے ان کو جو لوگ ایسے کام کرتے ہیں کسی کو شرمندہ کرتے ہیں کسی کو رسوا کرتے ہیں اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت دے
2025-09-11 15:43:37
351
Ali :
kasam se dukh se hansi nh ruk rahee
2025-09-12 04:10:40
0
🦋...🅼🅰🆁🅸🆈🅰...🦋 :
🥺🥺یار کسی کو کوئی حق نہیں کسی کی سر عام تذ لیل کرنے کا
2025-09-11 20:53:06
113
Ayesha :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺
2025-09-12 02:39:21
2
fouziayousuf5 :
انتہائی افسوس کی بات ھوی ھے اور غیر اخلاقی حرکت ھوی ھے..
2025-09-11 19:41:19
24
Peera G 🇧🇭 :
جس نے اجتماعی لعنت بھیجنی ہو تو ٹائم بچائیں اورکمنٹ کو لائک کر کے حصہ ڈالیں جس نے بھی چاہت فتح علی کے ساتھ یہ کیا 😭
2025-09-11 22:35:59
10
Fatima BALOCH :
kya cmnt Karni hai 🤣🤣🤣🥺😭
2025-09-11 19:46:48
30
کشمیری کہتے ہیں :
موقع ملے کدی کدی😅😅😂😂😅
2025-09-12 04:08:55
0
Queen K :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Hyeee hhhooyyeeee
2025-09-11 17:52:48
14
hanjra 226 :
bohat dukh sy hasna para ha
2025-09-11 16:31:18
61
Raja G :
بہت افسوس کی بات ہے تو اللہ کا بندہ ہیی 💔
2025-09-11 15:40:52
189
Ghazi Hussain Shah :
بہت دکھ کی بات ھے ایسے بدبخت جو ایسا عمل کرتے ھے کیا والدین نے ان کی ایسی تربیت کی ھے
2025-09-12 03:40:27
4
me queen :
bht glt bt h ye🥺
2025-09-11 20:08:42
13
Siraj Àhmed Qureshi :
بے غیرتوں نے بے غیرتی والا کام کیا ہے انشاءاللہ پکڑے جائیں گے
2025-09-11 19:14:09
12
Electro . com :
کومنٹس میں ہنسنے والوں کوئی آپ کو سرے عام زلیل وخوار کرے تو کیا محسوس ہوگا
کسی کو کوئی حق نہیں ہو کسی کو سرے عام زلیل کرنے کا اور وہ جیسا بھی لیکن اس کی باتوں کی وجہ سے ہمارے چہرے پر مسکراہٹ لاتا ہے
براہ کرم اس طرح نہ کیا کرو
🥰🥰🥰🥰
2025-09-12 03:43:56
2
خطرناک پھٹانی :
ہنسانے والے کو رولا دیا 🥺🥺
2025-09-11 19:54:05
17
Roohi ❤️ :
nice singar
2025-09-12 02:40:49
3
Muhammad Azhar :
چاھت صاحب. اللہ سب سے بڑا انصاف کرنے والا ھے. ا
2025-09-11 19:48:06
4
jana :
غلط حرکت کی ہے
2025-09-12 03:26:39
3
Syed Adeel Abbas :
یہ تو پاکستان کی رونق ہے
2025-09-12 02:10:24
2
Muhammad Altaf :
بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے ان لڑکوں کو پکڑا جائے
2025-09-11 18:01:56
18
🦅طیب موہل🦅 :
2025-09-12 03:24:59
1
F@zila @zhar :
haha kisi ny sahi km kiya h
2025-09-12 03:48:01
2
Nadeem Akhter :
یار یہ کیسے انسان ہیں کہ ایک بھلے انسان کے ساتھ بنا کسی وجہ کے ایسا کر رہے ہیں یہ سخت زیادتی ہے
2025-09-11 18:51:29
10
To see more videos from user @faiz.rasool6356, please go to the Tikwm
homepage.