@waytosalvation1: #zubair ahrar #کھانا کھانے کے بعد یہ غلطی نا کیجئے #کھانا #اصلاح #اُنگلیاں لیک کرنا سنت ہے #حدیث #اسلامک رہنمائی #زبیر احرار #voirel #foryou #islamic_video
ہمارے نانا ابو انگلی چاٹنے والے کو ٹیبل سے اٹھا دیتے تھے بہت دین دار اور خدا ترس بھی تھے
2025-09-12 15:38:16
0
Kashif Gholia :
اگر آئل لگا ہو تو صاف ہی کرنی چاہیے ؟
2025-09-12 00:37:25
4
fatimawais :
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 کی ہر حدیث میں انسانیت کی بھلائی ہے سبحان اللہ
اللہ رب العزت ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین