@lateefabbas6858: جلالپورپیروالا موہانہ سندیلہ میں الٹنے والی کشتی کے 6 لاپتہ افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ ابھی تین افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے مزید تفصیل رپورٹ میں ۔ *MADNI KHAN NEO NEWS JALALPUR PIRWALA.*#PunjabPolice #PunjabNews #viralreelschallenge #ccdpunjab #Pakistan