@fahadmalik3865: کیا آپ جانتے ہیں یہاں پر ہاتھ کیوں چھوڑتے ہیں؟؟؟ #حرم #صفامروة #الحرمين_الشريفين #سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم #fypシ゚viral

مكه المكرمه🫀🤍
مكه المكرمه🫀🤍
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 11 September 2025 14:31:13 GMT
1971060
133059
2030
8609

Music

Download

Comments

sakeenafatima80
Fatima🇸🇦🇵🇰 :
اس جگہ پر ہر انسان اپنی شریک حیات کو تنہا چھوڑ دیتا ہے کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت ہاجرہ کویہاں پر اللہ کے حکم سے تنہا چھوڑ دیا تھا ✨
2025-09-13 12:09:32
2144
inzamamkhan_official001
Inzamam Khan official 001 :
ہم بھی دوڑیں گے اس جگہ انشاء اللہ 🥺🥺
2025-09-16 15:36:07
808
hdhd.hdhd244
♡pagal♡ :
ma aye hui ho Saudi Arabia 🥰
2025-10-04 21:07:43
33
dolphan25
zaiba butt :
ya Allah jald bula
2025-10-09 12:08:43
57
saifahmad9111
Saif SBM❤️‍🩹👑 :
تاریخی الفاظ💔💔 یا اللہ ماشاءاللہ
2025-11-05 13:31:26
6
ramzanfareed491
Muhammad Ramzan :
Jaga h aesi hy bhai Allah pak sb ko naseeb kry
2025-09-12 13:20:30
84
nadeemalfalahtransport19
(19ندیم الفلاح ٹرانسپورٹ19) :
ماشاءاللّٰه اج بھی عمرہ کرکے دوڑہ ہو اللہ تعالیٰ قبول کرے امین🤲🏻🤲🏽🤲🏻🤲🏽🤲🏻
2025-09-29 11:49:58
75
gulshaikh1010
Snow B🤍 :
Dua hai.. har shohar apni shareek e hayat ka is jghaa k ilawaa zindagi Mai khi bh kbbi bh hath na chore ameen
2025-10-16 21:42:17
88
user6549780866761
zainab :
ya Allah jald Bula ly mjhy b mry hamsafr KY sth plz say Ameen
2025-10-09 08:45:32
11
hasnain17980
حسنین :
تنہاہ چھوڑنا نہی ہوتا یہاں مردوں کو تیز چلنے یا بھاگنے کا کہا گیا ہے عورتیں آرام سے ہی چلتی ہے
2025-11-05 20:25:52
5
albaluxhi0
🇸🇦 07 عزوز 🇵🇰 :
❤️🤲انشاءاللہ کل میں بھی جاؤں گا اللّٰہ پاک کی مرضی سے کعبہ اپنی طرف کھینچ رہا ہے 🤲💯
2025-11-05 18:25:48
12
ayshajani608
😘👍salar gul😘✌ :
@💪🌹😘rami kahno🌹😘💪:@💪🌹😘rami kahno🌹😘💪:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏🙏
2025-09-29 07:24:25
24
ishqana312
sweet dol 🫀🌹💕🫠 :
ya Allah ham ko be jalde bola ley Ameen ya rabulalmeen 😭😭😭😭 🤲❣
2025-10-15 17:26:21
5
rubinabukhari903
Rubina Bukhari :
subhanallah subhanallah subhanallah
2025-10-20 14:06:35
5
hubbykidewani4
Mahi ch :
inshallah Allah pak mje bhi apny Humsafar k Sath ye din dekhna naseb kary Ameen🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-26 04:42:16
72
payri.saiqa12345
💕Dimple Queen 💕 :
mra b khawab pura o ga insha'Allah ak dn
2025-10-31 04:28:02
11
arsala.khan36
Arsala Khan :
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
2025-09-20 17:58:45
8
mamakicato
MaMa ki CaTo 🫴😊 :
mery moula Allah pak SB ko bulaen Apne Ghar ❣ ❤
2025-10-09 15:43:41
10
sanamnoor9893
Sanam Noor :
Mery husband NY to nhi chora Mera hath bs hum tez tez chlny lagy
2025-09-12 17:32:55
113
hpj760
🧕خان زادی 🧕 :
Allah pak hum SB ko ya din Dekhy Ameena summameen Ameena 🤲
2025-09-22 10:52:36
24
ashraf_lohaar1
اشرف کشمیری :
اللہ پاک مجھے بھی اپنی فیملی کے ساتھ عمرے کرنے کی سعادت نصیب کرے آمین ثم آمین اللہ پاک مجھے میری ماں کے ساتھ عمرہ کرنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
2025-10-12 19:28:32
6
mahii78920
💞Mahii💞 :
nhi Behan her jgha he Akela chor dety hai
2025-09-20 17:59:11
31
zoemalik02
"你们当敬畏真主,尽你们的能力" :
sbko pta h agr ap vedio nh lgao gy to tb v sbko pta hi h
2025-09-14 13:48:49
6
user9852880295197
🙂 :
kabe m b jaon ghi
2025-10-12 05:33:55
7
To see more videos from user @fahadmalik3865, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About