@sheikh_hassan80: ایسا دن بھی آجائے سرکار ﷺ کے در پہ بیٹھے ہوں 🥹❤️ || Jumma Mubarak 😍🦋 . . . #viral_video_tiktok #tranding #unfreezemyacount #naat #jummamubarak
🌸"دل بے قرار آقاﷺ جاناں❤️🩹🥺
آپ کا انتظار ہے آقاﷺ جاناں🙏
دل بھی روتا ہے دیدار کی خاطر😩
آنکھ بھی اشکیار ہے آقا ﷺجاناں😭
در پہ اب عاصی کو بلا لیجئیے نہ🙏🤲
عرض یہ بار بار ہے آقا ﷺ جاناں"🙏🥺