@jahangirsharifdogar: اپنے بھائی جہانگیر شریف ڈوگر کی اواز بنے اور اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شام کوٹ نو میں ڈیرہ سردار جہانگیر شریف ڈوگر کے سامنے سڑک کی تعمیر کی وجہ سے شدید ٹریفک جام رہتا ہے۔ کنگن پور اور منڈی احمد آباد جانے والے مسافر گھنٹوں پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ڈی پی او قصور عیسی خان سکھیرا صاحب سے گزارش ہے شام کے اوقات (شام سے رات 9 بجے تک) یہاں پر دو ٹریفک اہلکار تعینات کر دیں۔ ان شاءاللہ ہم بھی ان کے ساتھ مل کر ٹریفک کو مینج کریں گے تاکہ گزرنے والے مسافروں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔ کیونکہ ایک طرف دریا کی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کی آمدورفت بڑھی ہوئی ہے اور دوسری طرف میلہ کنگن پور بھی شروع ہو چکا ہے، اس لیے یہ اقدام نہایت ضروری ہے۔تاکہ گزرنے والے مسافر بھائیوں کے لیے آسانی پیدا ہو سکے۔ آپ کا بھائی سردار جہانگیر شریف ڈوگر 📞 03016808402 #DPOKasur #RPOSheikhupura #IGPunjab #DIGPunjab #KasurTraffic