@itsnandalfi: Vai cheee?

Nanda Alfì
Nanda Alfì
Open In TikTok:
Region: IT
Thursday 11 September 2025 15:10:02 GMT
10500
418
8
9

Music

Download

Comments

giorgio.giovanell
Giorgio Giovanelli :
suprema 💋💋💋💋
2025-12-25 09:37:55
0
vincentgodard2
gogo :
très jolie jumeaux 🥰🥰🥰
2025-11-13 10:15:16
0
vincenzonunziant1
Vincenzo Nunziante :
bona
2025-09-11 16:39:40
0
tomaszwojcik74
Tomasz Wojcik :
🔥
2025-12-16 15:04:17
0
harryjonesjunior4
Harry :
🔥
2025-11-25 16:14:34
0
user8166990363039
damir :
😋
2025-11-12 05:51:58
0
crozg91
CroZg91 :
😁😁😁
2025-11-30 21:06:06
0
stefanoroveri125
Stefano :
mi e caduto il cell🥰🥰🥰
2025-09-18 20:32:03
0
To see more videos from user @itsnandalfi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آنکھوں  کا تارا نامِ محمد
 دل کا اُجالا نامِ محمد اَللّٰہُ     اَکْبَر   ربُّ    العلا    نے 
 ہر شے پہ لکھا نامِ محمد ہیں  یوں  تو کثرت سے نام لیکن 
 سب سے ہے پیارا نامِ محمد دولت جو چاہو دونوں  جہاں  کی 
 کرلو وظیفہ نامِ محمد شیدا نہ کیوں  ہوں  اس پر مسلماں 
 رب کو ہے پیارا نامِ محمد اللہ    والا     دَم     میں      بنادے 
 اللہ          والا         نامِ         محمد صَلِّ   عَلٰی   کا    سہرا   سجا    کر
 دولہا بنایا نامِ محمد نوح و خلیل و موسیٰ و عیسیٰ
 سب کا ہے آقا نامِ محمد سارے چمن میں  لاکھوں  گلوں  میں  
 گل ہے ہزارا نامِ محمد پائیں  مرادیں  دونوں  جہاں  میں 
 جس نے پکارا نامِ محمد دونوں  جہاں  میں  دنیا و دیں  میں  
 ہے اِک وسیلہ نام محمد مومن کو کیوں  ہو خطرہ کہیں  پر
 دل پر ہے کندہ نامِ محمد رکھو لحد میں  جس دم عزیزو
 مجھ کو سنانا نامِ محمد پڑھتی درودیں  دوڑیں  گی حوریں 
 لاشہ جو لے گا نامِ محمد روزِ قیامت میزان و پل پر
 دے گا سہارا نامِ محمد پوچھے گا مولیٰ لایا ہے کیا کیا
 میں  یہ کہوں  گا نامِ محمد غم کی گھٹائیں  چھائی ہیں  سر پر
 کردے اِشارہ نامِ محمد رَنج و اَلم میں  ہیں  نام لیوا
 کردے اِشارہ نامِ محمد بیڑا تباہی میں  آگیا ہے
 دیدے سہارا نامِ محمد زخمی جگر پر مجروح دل پر
 مرہم لگا جا نامِ محمد دل میں  عداوت خرکے بھری ہے
 نجدی نہ لے گا نامِ محمد اپنے رضا کے قربان جاؤں 
 جس نے سکھایا نامِ محمد آنکھوں  میں  آکر دِل میں  سما کر
 رنگت رَچا جا نامِ محمد اپنے جمیلؔ رضوی کے دل میں 
 آجا سما جا نامِ محمد #naat #viral #fyp #naatlyrics #trending
آنکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اُجالا نامِ محمد اَللّٰہُ اَکْبَر ربُّ العلا نے ہر شے پہ لکھا نامِ محمد ہیں یوں تو کثرت سے نام لیکن سب سے ہے پیارا نامِ محمد دولت جو چاہو دونوں جہاں کی کرلو وظیفہ نامِ محمد شیدا نہ کیوں ہوں اس پر مسلماں رب کو ہے پیارا نامِ محمد اللہ والا دَم میں بنادے اللہ والا نامِ محمد صَلِّ عَلٰی کا سہرا سجا کر دولہا بنایا نامِ محمد نوح و خلیل و موسیٰ و عیسیٰ سب کا ہے آقا نامِ محمد سارے چمن میں لاکھوں گلوں میں گل ہے ہزارا نامِ محمد پائیں مرادیں دونوں جہاں میں جس نے پکارا نامِ محمد دونوں جہاں میں دنیا و دیں میں ہے اِک وسیلہ نام محمد مومن کو کیوں ہو خطرہ کہیں پر دل پر ہے کندہ نامِ محمد رکھو لحد میں جس دم عزیزو مجھ کو سنانا نامِ محمد پڑھتی درودیں دوڑیں گی حوریں لاشہ جو لے گا نامِ محمد روزِ قیامت میزان و پل پر دے گا سہارا نامِ محمد پوچھے گا مولیٰ لایا ہے کیا کیا میں یہ کہوں گا نامِ محمد غم کی گھٹائیں چھائی ہیں سر پر کردے اِشارہ نامِ محمد رَنج و اَلم میں ہیں نام لیوا کردے اِشارہ نامِ محمد بیڑا تباہی میں آگیا ہے دیدے سہارا نامِ محمد زخمی جگر پر مجروح دل پر مرہم لگا جا نامِ محمد دل میں عداوت خرکے بھری ہے نجدی نہ لے گا نامِ محمد اپنے رضا کے قربان جاؤں جس نے سکھایا نامِ محمد آنکھوں میں آکر دِل میں سما کر رنگت رَچا جا نامِ محمد اپنے جمیلؔ رضوی کے دل میں آجا سما جا نامِ محمد #naat #viral #fyp #naatlyrics #trending

About