@haya___suleman: جب آپ کے والدین آپ پر اندھا اعتبار کریں.....💐 تو آپ کو چاہیے کے آپ ان کو اندھا نہ کریں.......♥️ یہ بات ویسے تو سب لڑکیوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے لیکِن ہوسٹل رہنے والی لڑکیوں کو خاص طور پر اس بات کا خیال رکھنا چاہیے.جب آپ کے والدین آپ کو اپنے سے دور ایک انجان شہر میں بھیج رہے ہیں تو اسی وجہ سے کے ان کو آپ پر بھروسہ ہے. پلیز اس بھروسے،مان اور محبت کو پورے خاندان کے سامنے رسوا مت ہونے دیں کسی بھی تیسرے شخص کے لیے.کیا پتا آپ کے والدین نے پورے خاندان کی مخالفت مول لے کے آپ کے اچھے مستقبل کے لیے آپ کو ہوسٹل بھیجا ہو.انہوں نے پورے خاندان میں سے آپ کو چنا ہو، تو آپ کیا چاہتی ہیں کل کو انہیں اپنا انتخاب غلط لگے...؟💔 میں یہ نہیں کہ رہی کے ہوسٹل میں رہنے والی ہر لڑکی غلط ہے. جہاں رات 2 بجے کال پے بات کرنے والی ہیں وہاں رات 2 بجے تہجد پڑھنے والی لڑکیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں.....🌸 خدار! میری پیاری بہنوں ماں باپ کی برسوں کی کمائی ہوئی عزت کو چند دن کے کریز اور تجسس کے لیے مٹی میں مت ملایٔں. اپنے والدین کو اندھا مت کریں.....🙌 کل کو جب آپ اپنی بیٹی کو سکھایٔں گی کے بیٹا!یہ غلط ہے تو کیا تب آپ کو اپنا ماضی یاد نہیں آۓ گا...؟ کل کو جب آپ اپنی بیٹی کو ہاسٹل بھیجیں گی تو کیا آپ اس پر یقین کر سکیں گی.....؟ ٹھیک ہے ہر کسی کا ماضی ہوتا ہے لیکن اس کی بھی ایک حد ہوتی ہے.آج سے ہی اپنی غلطیوں کی معافی مانگیں اور اللہ کی طرف رجوع کر لیں اور اپنے ماں باپ کی عزت کو نیلام ہونے سے بچا لیں. تا کہ کل کو آپ کو کسی گلٹ میں نہ زندگی گزارنی پڑے.....❣️ کیوں کے تجسس چار دن کا ہوتا ہے جو جلد ہی ختم ہو جاتا ہے اور گلٹ پوری زندگی کا جس کو ختم کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے..... جس کو آپ سے محبت ہو گی وہ آپ کو گھر کی دہلیز پار کرنے کا نہیں بولے گا. وہ آپ کی اور آپ کے والدین کی عزت پر ایک خراش تک نہیں آنے دے گا......💯 جو آپ کے نصیب کا ہے وہ آپ کو مل کر رہے گا. چور دروازے اپنانے کا کوئی فائدا نہیں. اس سے آپ اپنا وقار کھوتی جائیں گی حاصل کچھ بھی نہیں ہونا....⚡ آپ جتنا حرام اپنائیں گی اتنا حلال سے دور ہوتی جائیں گی.....🌷 اپنے وقار اور عزت پر کبھی بھی سمجھوتہ نہ ہونے دیں۔۔۔۔۔۔🎀 ....خوش رہیں.... خوشیاں بانٹیں..... #fyppppppppppppppppppppppp #100millionviews #copylinkplease##creatorsearchinsights#fyppppppppppppppppppppppp

•🌷•♡_Inara_♡•🌷•
•🌷•♡_Inara_♡•🌷•
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 September 2025 17:49:55 GMT
962802
72844
687
4850

Music

Download

Comments

warraichwarrior_03
𝐖𝐚𝐫𝐝𝐚 𝐖𝐚𝐫𝐫𝐚𝐢𝐜𝐡 :
عورت کا پیر اگر حیا کی سیڑھیوں سے پھسل جائے تو پورا خاندان منہ کے بل گرتا ہے 🙂
2025-09-13 04:48:35
264
sindhi_girl97
Devil Queen 👑 :
Allhumdulillah kabhi ni ki ya Allah iman pay qaiam rakha Ameen
2025-09-13 02:14:46
49
missqueen_15_05
꧁༺ 𝕄𝕚𝕤s 𝕢𝕦𝕖e𝕟 ༻꧂ :
bilkul or ya azadi har kisi ko nahi milti 😔
2025-09-14 15:52:31
18
user643201927
user643201927 :
right
2025-09-13 05:14:24
5
floweryyy_44
ᦔꪖᦔᦔꪗ ᥴﺃꪀᦔꫀ᥅ꫀꪶꪶꪖ 💕⚜️.... :
بےشک اس مطلبی دنیا میں ہمارے خیر خواہ صرف ہمارے والدین ھے❤️👀۔۔
2025-09-12 11:21:57
230
angelrsyeda01
Angel R Syeda 💜💜 :
bilkul allhumdulliah
2025-09-12 22:08:01
6
futuregoals7100
sana Rafiq :
exactly 💯
2025-09-12 18:07:38
6
_redmoon_4
_W_jutt♾🖇_ :
kar chuki
2025-09-12 19:06:41
12
cuteeyes224
𝒎𝒆𝒓𝒂 𝒔𝒖𝒌𝒐𝒐𝒏❥♥❣ :
beshak
2025-09-13 06:00:23
6
habiya87
ᥫ᭡፝֟፝֟ :
Bilkull 💯❤
2025-09-13 02:02:58
10
iqra.ishtiaq02
iqra :
ok
2025-09-12 18:50:31
9
mimi90892
𝐄ᴍɪ᪳ʟʏ🇦🇱 :
bilkul
2025-09-13 05:33:09
6
bint.e.saddique2
Bint E Saddique :
so true
2025-09-13 02:14:20
9
deep_words__99
💫✨بنت حوا ✨ :
right
2025-09-13 11:19:16
15
fatimahuyrr01
Fatima hu yrr :
inshallah
2025-09-13 05:20:24
9
muslim_vibe243
Moonshine🌙🦋 :
beshak
2025-09-13 04:46:31
6
sadianawazofficial
SaDiA✨ :
Beshak ❤
2025-09-13 06:31:09
9
sahil67722
self obsessed-:) 🤍✨ :
bilkul😌😊
2025-09-12 22:34:42
5
mrsfaraz328
Mr،s Faraz💗🫂🦋 :
Allhumdulila
2025-09-12 18:56:47
12
m.a.n.o_00
𓆩 ྀི𝑀𝐴𝑁𝑂↺ :
Allhumdulilah ♥
2025-09-13 04:30:29
16
pearlimj8ze
pearl :
exactly 🥀
2025-09-13 08:42:35
12
mariyaa997gmail.com
mariya awan :
alhamdulliah kbi ni ki 🥰🥰🥰agy ab husbnd ka time a gya eha b kbi ni krne
2025-09-13 06:15:14
10
hooralayn__
Hoor Al Ayn :
YA ALLAH♥
2025-09-12 18:42:03
7
ayaz48005
Ayaz :
bilkul 💖😚
2025-09-13 05:10:36
8
user545678992
ᥫ᭡❀𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚اعوان❀ᥫ᭡ :
bashak 💯💯 Alhamdulilah In Sha Allah
2025-09-12 18:17:28
15
To see more videos from user @haya___suleman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About