میرے رب میرے کریم تجھے واسطہ اہنے پیارے محبوب جس کے لیے یے ساری دنیا بنائی ہے میرے پیارے دوست مرزا نعیم کو تندرستی اور اچھے صحت عطا کر میرے رب تیری بارگاہ میں جھولی لیکر یے التجا کرتا ہون کہ ان کو لمبی زندگی عطا کر ہر دشمن کی نگاھون سے بچا دنیا کی اس بلندین تک اس کو پہنچا جس کو دیکھ کر ہم جیسے غریبون کی مدد کر سکے ھمیشہ پھولون کی طرح مھکتا اور مسکراتا رہے آمین ثم آمین