@qariramzanramzan: قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اپنے خوبصورت آواز میں قرآن مجید کی تلاوت فرما رہے ہیں سبحان اللہ ❤️#videoviralシ @Maulana Fazl-ur-Rehman
میں بذات خود اہل سنت والجماعت دیوبند سے تعلق رکھتا ہوں۔
بہت اچھی بات ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب بطور عالم تلاوت قرآن پاک کرسکتے ہیں لیکن اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ جو شخص قرآن پاک کی تلاوت نہیں کر سکتا تو وہ غلط کافر یا مرتد ہوگیا۔
میرا بطورِ سیاست انکا سیاسی اختلاف ہے۔
اگر کسی کو قرآن پاک کی تلاوت سے موازنہ کروگے تو آپ کو تاریخ میں یزید بھی ملے گا جو اچھی خطابت اور جمعہ کے دن خطبہ دیتا تھا اور صلاح الدین ایوبی کے دور میں ایک یہودی بھی تھا جو مسلمانوں کا بڑا قابل عالم فاضل تھا جس کا سر صلاح الدین ایوبی نے قلم کروایا تھا۔
اللّٰہ پاک کب کس سے کیا کام لے یہ تو صرف میرے رب کی ذات فیصلہ کرتی ہے۔
اختلاف رکھیں بغض نہیں 🙏
2025-11-01 15:47:00
5
user5752850549970 :
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
2025-10-04 08:55:07
16
m jaffer :
اللہ عمر دراز کرے🌹♥️🌹♥️
2026-06-01 01:31:30
2
Israr Muhammad 💕 :
mashallah 💞💞
2026-07-28 18:39:39
1
Qari Muhammad Ramzan✅ :
ویڈیو شئیر کریں
2026-06-28 08:19:17
2
Naseebullah313 :
qurban Maulana sahab ♥️😘
2026-07-16 20:08:30
1
Aashii :
Khadim hussain or saad hussain on jesa koi leader nhe hai
2025-11-09 14:33:04
10
ATTA Khan❤️❤️❤️ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولانا فضل الرحمن صاحب