اس سیلاب کا پانی بوتل میں بھر کر رکھ لو
چاھے جتنے سال گزر جائیں جب سیاست دان وؤٹ مانگنے آئیں تو سب سے پہلے سیلاب کا پانی
پیش کیا جاۓ جب وہ پوچھے یے کیا مزاق ہے تو کہنا اس وقت کہاں تھے جب ہم ڈوب رہے تھے کوئی ریسکیو والا نہیں آیا کسی نے حال تک نہ پوچھا
2025-09-13 02:18:34
18
Malik sleem :
اللّٰہ اکبر
2025-09-13 03:52:08
7
ستار خان دریشک بلوچ :
اللّٰہ پاک ہر مسلمان پر رحیم کر میرا مولا 😭
2025-09-13 17:23:45
2
Rumaiza Khan :
Uffff Allah rehm kr in ghareebon pe 😭😭😭😭
2025-09-13 19:18:08
2
Rajab Ali :
بہت تباہی ہو چکی ہے اور اب بھی جاری ہے سیلاب متاثرین کو چاہئے کہ اپنے متعلقہ تھانوں میں جا کر نقصانات کے ساتھ موجودہ حکومت اور سابق حکومتی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں اگر پولیس انکار کرے be تو عدالتوں سے رجوع کریں دریاؤں کے بہاؤ اور نظام کی صفائی و بحالی نہ کرنا بند مضبوط نہ کروانا اور اصل کام کو صرف فائلوں میں دکھا کر بجٹ ہڑپ کرنا حکومت کی کھلی غفلت اور ننگی کرپشن ہے
ان جرائم پر درج ذیل دفعات کے تحت سیدھے مقدمات بنتے ہیں
دفعہ 322 تا 325 انسانی جانوں کے نقصان پر
دفعہ 427 تا 430 املاک کی بربادی پر
دفعہ 409 قومی خزانے کی خیانت پر
دفعہ 34 اور 109 شریک مجرموں پر
پورے گاؤں کے گاؤں متحد ہو کر وکیل کریں اور وکیلوں کو بھی چاہئے کہ عوام کی رہنمائی کریں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کیسوں کی پیروی کریں عوام اگر اب بھی اپنے حق کے لئے نہ اٹھے تو یہ ظالم ہمیشہ روندتے رہیں گے سب پر لعنت کریں گی
2025-09-13 04:53:38
3
♥️ W ❤️ S ❤️ W ❤️ S :
😭😭😭😭 Allah maaf kare
2025-09-13 04:24:45
3
🌹Ayesha Hussain🌹 :
قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں جنہوں نے کل سے
نماز" شروع کرنی تھی
اللّه پاک ہم سب کو نماز شروع کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین 🥰Follow me 🥰
2025-09-13 18:31:23
2
M Sajid :
یا۔علی۔مدد
2025-09-13 15:26:00
2
Official Kids entertainment :
SB apni is behn KO b sport kro plzz
2025-09-13 17:36:24
2
liaqatkhanliaqa34 :
@♥️W ❤️S ❤️W ❤️S:😭😭😭😭 Allah maaf kare
2025-09-13 14:03:19
3
Shah Nawaz Bhatti :
رب پاک غریبوں کے تباہ کاریاں ھوگئی ہے اب غریبوں کی حال پہ رحم فرما 🤲
2025-09-13 08:22:48
3
m uzair wahga ryk :
😭😭😭😭یا اللہ معاف فرما
2025-09-13 13:45:52
3
uzair pardesi🦋🇵🇰🇸🇦 :
اللہ پاک رحم فرما آمین 🤲
2025-09-12 19:22:57
5
Aurang zaib Sial ❣️ :
😂Allah maaf kry
2025-09-13 20:43:30
2
Malik Gulfam :
Allah mat Kray 😂😂😂😂😂😂😂
2025-09-13 17:28:16
2
MSabir :
اللہ پاک أپ سب کو صبر عطا کر امین
2025-09-14 04:39:07
1
جان عزیز :
اس سیلاب کا پانی بوتل میں بھر کر رکھ لو
چاھے جتنے سال گزر جائیں جب سیاست دان وؤٹ مانگنے آئیں تو سب سے پہلے سیلاب کا پانی
پیش کیا جاۓ جب وہ پوچھے یے کیا مزاق ہے تو کہنا اس وقت کہاں تھے جب ہم ڈوب رہے تھے کوئی ریسکیو والا نہیں آیا کسی نے حال تک نہ پوچھا
@malung:اس سیلاب کا پانی بوتل میں بھر کر رکھ لو
چاھے جتنے سال گزر جائیں جب سیاست دان وؤٹ مانگنے آئیں تو سب سے پہلے سیلاب کا پانی
پیش کیا جاۓ جب وہ پوچھے یے کیا مزاق ہے تو کہنا اس وقت کہاں تھے جب ہم ڈوب رہے تھے کوئی ریسکیو والا نہیں آیا کسی نے حال تک نہ پوچھا
2025-09-13 06:28:12
2
To see more videos from user @safdar.shikrani, please go to the Tikwm
homepage.