ہم پانچ بھائی ہیں الحمدللہ سب اکٹھے رہ رہے ہیں ماں باپ بھی حیات ہیں الحمدللہ 13 بچے ہیں ماشاءاللہ الحمدللہ سب خوش ہیں کبھی کوئی لڑائی نہیں ہوئی اللہ پاک نظر بس محفوظ رکھے بھائی یہ اتفاق میں برکت ہے بس نیت صاحب رکھو اپنی
2025-09-12 20:08:36
162
iqrashahbaz Awan 8775 :
Zindagi barbad kr dety hn ye joint family system
2025-09-12 19:58:14
346
safdar khichi :
ماں باپ کہاں جائیں گے ۔۔ علحدہ گھر میں ماں باپ کیسے رہیں گے ۔ ان ماں باپ پر کیا گزرے گی جن کا بیٹا ایک ہی ہو ۔
2025-09-12 18:13:17
42
Ahmad Khan :
گھر اور گور علیحدہ ہی اچھی ہے ، ہم جوائنٹ فیملی والے ہیں ، ہمیں اسکے نقصان معلوم ہیں 🥹
2025-09-13 03:14:01
36
hinarashid :
مرحوم ڈاکٹر اسرار سے اس وقت کسی نے پوچھا جن گھروں میں بوڑھے ماں باپ ہوں وہ کہاں جائیں گے وہ کس بیٹے کے پاس رہیں گے یا اکیلے رہیں گے اگر جو ہے سسٹم نظام صحیح نہیں ہے تو یا اپنی بوڑھے ماں باپ کو مار ڈالیں گے بچے
2025-09-13 04:04:30
4
بـخت سے ہارا :
ہم سب الگ الگ رہتے ہیں اور ماں باپ میرے ساتھ ہوتے ہیں الحمدللہ ان کی خدمت میں خود کرتا ہوں اپنی بیوی کو کبھی پریشان نہیں کیا اس معاملے میں اور نہ میرے ماں باپ نے میری بیوی کو برا بھلا کہا ہے
2025-09-12 22:38:26
16
user1489669907437 :
علیحدہ میں جو سکون ہیں وہ جوائنٹ فیملی میں نہیں ہے.
2025-09-12 16:01:24
234
⚔️ شـہـبـاز رمـدانـی⚔️ :
میرے چار چاچو ہیں اور ہم پانچ بھائی ہیں الحمدللہ ہم سب ایک ساتھ رہتے ہیں ہمارا کھانا پینا سب ایک ہے جب تک ہمارا آپس میں تعلق مضبوط ہے تو کوئی ہمارا کچھ بگاڑ نہیں سکتا ❤️❤
2025-09-13 01:28:39
11
zzz :
ماں کیساتھ بچے بڑے خوش رھتے تھے پھر نہی دلہنیں آتی ھیں گھر برباد ھو جاتے ھیں
2025-09-12 21:40:34
6
ABID Doger :
میرے والدین کدھر جائے 😢😢
2025-09-13 01:03:20
1
Ahmad :
SI bt hai alg ghr hona chaiye me inshallah apni betio ko jhez me ghr dngi tak wo skoon ki zindgi guzar sky na k humri trha susral k agy zlil ho
2025-09-13 04:42:53
5
taibamalik :
hmary alehda ho k b aik he hen mai kya karunnnnn😭😭😭😭😭😭
2025-09-12 17:48:06
12
. :
اللہ تعالیٰ نے اتفاق میں برکت رکھی ہے
2025-09-12 17:37:51
20
Asima batool :
hum b 5 devrani jhethani ak gar main hen 2 upar 3 nichy hen😔
2025-09-13 02:27:40
2
M Essa :
Borhy Maa bap kaha jaye phir
2025-09-12 17:06:02
38
Mahzaib Ansari :
agar maaa bap KO chorna bhtr Hain to Mai Kabhi shadi hi nhi karuga🥺maaa bap phle
2025-09-12 21:30:22
5
Nimra :
I hate joint faimly system everyone should live spret ❤
2025-09-13 00:22:39
8
Dunia khubsort ha 🥰 :
کاش ہمیں بھی نصیب ہو جاے آمین ثم آمین
2025-09-12 16:53:54
36
Mrs.Umair :
آپ دنیا کے سب سے بڑے اسکالر گزرے ہیں اور آپ کی ہر بات سے میں اتفاق کرتی ہوں، لیکن آج کے دور میں جوائنٹ فیملی میں رہنا سب سے بڑی مجبوری بن چکی ہے ، ماں باپ اور بیوی بچوں کے خرچے کے علاوہ بجلی اور گیس کے بل بھرنا ایک آدمی کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے
2025-09-13 04:59:12
4
Hrooj Khan 390 :
میرا گھر اسی وجہ سے برباد ہوا ہے 😭😭😭😭😭
2025-09-13 03:21:27
1
Usama Bin Rauf 🇵🇰🇵🇸 :
Allah sbko rizqy halal de or usmy zyada barkat b de ta k hum apni family lekr seperet ho
2025-09-13 00:29:06
2
Haram Fatima :
lkin husbnd log ni smjhty kch b
2025-09-13 04:17:16
4
farahnadir :
pakistsn me majburi hr joint family system😭
2025-09-12 19:49:56
17
Al-Noor collection :
hm 10saal se ikathy reh rahy alg nh hona chahty bchy b hain
2025-09-13 03:01:41
1
hinarashid :
ویسے ہی شادی شدہ لڑکیاں جو پہلے ہی ساتھ رہنا نہیں چاہتی شادی کے بعد اس طرح کے سوشل میڈیا پہ باتیں چلی گئی تو بہت تو اپنی فائدے کی بات ہی کریں گی کہ ہم علیحدہ رہیں تو بوڑھے ماں باپ کہاں جائیں گے سمندر میں
2025-09-13 04:05:34
2
To see more videos from user @islamic_videos.57, please go to the Tikwm
homepage.