Bohat khooob please aissi videos r banaein والدہ k liye
2025-09-14 16:54:23
17
🖤 ARSLAN〆777 🖤 :
Maa🥺🥺🥺💔💔💔💔💔💔💔💔
2025-09-12 22:53:15
6
아완⚔️🇰🇷 :
ایک لمحہ ماں کہ بغیر نہی گزرتا تھا پردیس میں یاد تو بہت آتی ہے لیکن مجبوریاں واپس جانے نہی دیتی
2025-09-14 17:09:49
5
Itx me -- Zeesha 🫀🥀 :
Ami he ni ha 😭😭😭
2025-09-14 08:36:45
8
Bint-e-Fatima :
ہم بڑے تو ہو جاتے ہیں خود ہی گلیاں، راستے اور زندگی کے موڑ پار کرنا سیکھ لیتے ہیں۔۔
*مگر وہ سکون، وہ تحفظ جو بچپن میں ماں یا باپ کے کپڑوں کا کنارا تھام کر محسوس ہوتا تھا.... وہ پھر کبھی نصیب نہیں ہوتا۔❤️🥲*