:میری پیاری بہن اگر اللہ پاک نے اپ کو حسن دیا ہے تو اسے ڈانپ کر رکھیں یہ جوانی چار دن کی ہے ہمیں لوٹ کر اللہ کے پاس ہی جانا ہے یہ اپ کو میں مشورہ دے رہا ہوں اپ میری بہن ہیں میں اپ کا چھوٹا یا بڑا بھائی کچھ بھی اپ کہہ سکتی ہیں اللہ اپ کو سلامت رکھے🥰🥰💯