@dreamer99290: تیرے تبسم کو بھلا کیسے بھول پائیں گے ابھی تیری زلفوں کے بلوں میں کھوئے ہوئے ہیں ہم ہمیں کچھ خبر نہیں ابھی اپنی ہی حالت کی کہ تیری۔ سکون قربت کے پہلو میں سوئے ہوئے ہیں ہم۔ اب کے ملے ہو تو چھوڑ کر مت جانا کہ پہلے ہی بہت۔ تیرے قرب ہجر میں روئے ہوئے ہیں ہم۔ تیرے حصار لفظ و بیاں میں گم ہوئے ہیں آپ کے از۔ سرنو خود کو تمہارے عشق میں ڈبوئے ہوئے ہیں ہم۔ اب جو تم نے بچھڑنے کی بات کی تو بکھر جائیں گے۔ کہ اب فقط تیرے وصل کے پلوں میں پروئے ہوئے ہیں۔ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .#Dreamer #fyppppppppppppppppppppppp #viewsproblem #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount