@waliurrahmanhami112: یہ پروگرام دیکھنے کے بعد ہنسی کو قابو نہیں رکھ سکیں گے۔ کافی عرصے کے بعد رولپنڈی میں بزروگوں کے ساتھ دنگل کرنے کا موقعہ ملا جب فرسٹریشن اور ذہنی دباو بڑھ جاے تو کھبی کھبار یونہی اوٹ پٹانگ وڈیو کر لینی چاہیئں سوس جیک رانیت لا ژارو